بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آؤٹ کردیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو فائٹ کے چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبداللہ اسٹیڈیم میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ہرا دیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر فائٹ کے تینوں راؤنڈز …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی بھارتی ٹیم میں ‘کوہلی اور روہت شرما گروپ’ سامنے آگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ابھی بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کھائے کچھ دن ہی گزرہے ہیں کہ بھارتی ڈریسنگ روم میں گروہ بندی کی خبریں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے بھارت کے سب سے بڑے ہندی اخبار دینیک جگران کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارتی ٹیم 2 گروہ میں تقسیم ہے …

مزید پڑھیں »

کرکٹ کو اس بار نیا ورلڈ چیمپئن دیکھنے کو ملے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کو اس بار نیا ورلڈ چیمپئن دیکھنے کو ملے گا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں نے ہی کبھی ٹرافی حاصل نہیں کی جب کہ انگلش ٹیم نے 27سال بعد فائنل میں جگہ بنائی۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کبھی ورلڈ کپ ٹرافی حاصل نہیں کی، یوں اتوار کو جو بھی جیتا نیا عالمی چیمپئن ہی سامنے آئے گا، …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ: انگلینڈ آسٹریلیا کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر میگا ایونٹ کے فائنل میں چوتھی مرتبہ رسائی حاصل کر لی۔ 224 رنز کا ہدف مورگن الیون نے با آسانی 33 ویں اوورز میں حاصل کر لیا۔ جیسن روئے نے 85 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کی ٹیم 223 …

مزید پڑھیں »

ابتدائی مرحلے سے ہی باہر پاکستانی ٹیم کو 20 ملین روپے سے زائد ملنے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے سے ہی باہر ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کو 20 ملین روپے سے زائد ملنے کا امکان ہے۔ایونٹ میں مایوس کن آغاز کے بعد گرین شرٹس نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے آخری چاروں میچز لگاتار جیتے تھے، اگرچہ ان کی یہ محنت انھیں سیمی فائنل میں پہنچانے میں ناکافی رہی تاہم پانچویں …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔نیوزی نے 2015 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھی دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا تاہم فائنل میں کینگروز نے کیویز …

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ‎پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 30 جون کو ختم ہو چکے ہیں جس میں 33 کھلاڑی شامل تھے جب کہ نئے کنٹریکٹ کے لیے پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھیں »

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل بارش کی وجہ سے ملتوی؛ آج دوبارہ آغاز ہوگا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل مسلسل بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے اور آج میچ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں نیوزی لینڈ اپنی اننگز کا دوبارہ آغاز کرے گا۔مانچسٹر میں ابرآلود موسم میں کھیلے جا رہے عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت …

مزید پڑھیں »

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کتنے میچز ریزرو ڈے پر کھیلے گئے؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2019 کا سیمی فائنل میچ بارش کی مداخلت کے سبب متبادل دن تک ملتوی کردیا گیا ہے اور بقیہ میچ آج کھیلا جائے گا۔لیکن یہ پہلا موقع نہیں کہ کرکٹ کے کسی عالمی ایونٹ کے دوران کسی میچ کو متبادل دن پر منتقل کیا گیا ہو بلکہ اس سے قبل بھی …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کو فیورٹ بھارت کا چیلنج درپیش

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے اور ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ اور ایونٹ کی فیورٹ بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل مانچسٹر میں کھیلا جا رہا ہے جس کے لیے بہترین فارم کی حامل بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا …

مزید پڑھیں »