منگل , 23 اپریل 2024

کھیل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن : ارشد ندیم نے پاکستان کوپہلی بارمیڈل جتوا دیا

لندن:ورلڈ ایٹھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں پاکستان نے ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ نام کرکے تاریخ رقم کردی۔ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل اپنے نام کرلی، پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی بہترین تھرو میں جیولن کو 87 اعشاریہ 82 میٹر دور پھینکا۔ جیولن تھرو میں بھارت کے نیرج چوپڑا …

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

دبئی: افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔رینکنگ کے مطابق او ڈی آئی میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارت تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

کولمبو: پاکستان نے آخری ون ڈے میچ میں بھی افغانستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف 269 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 48.4 اوورز میں 209 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ مجیب الرحمان 64، شاہد اللہ 37 اور ریاض حسن 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی طرف سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

کولمبو:پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں کولمبو کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔پاکستان اور افغانستان ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیسے میگا ایونٹس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیریز کھیل رہی ہیں، تینوں میچز کی میزبانی …

مزید پڑھیں »

جوئے کی آمدنی سے حصہ نہیں چاہیے، اسٹار پاکستانی کرکٹرز کا فیصلہ

کراچی: جوئے کی آمدنی سے حصہ نہیں چاہیے، اسٹار پاکستانی کرکٹرز نے فیصلہ کرلیا۔کئی پاکستانی کرکٹرز سیروگیٹ اسپانسر شپ کی مخالفت کر چکے ہیں، ان میں سے سب سے نمایاں محمد رضوان رہے جنھوں نے رواں سال بطور کپتان ملتان سلطانز کی جانب سے پی ایس ایل میں سیروگیٹ اسپانسر کے لوگو پر ٹیپ لگا کر حصہ لیا، اسی ایونٹ …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ایشیا کپ کیلئے مہمانوں کو دعوت نامے بجھوا دئیے

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے بھجوا دیئے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا جس کے ابتدائی 4 میچز پاکستان میں جبکہ باقی میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو دعوت …

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ نے ایک بار پھر فضل الحق فاروقی کو ایشیاکپ 2022 کی یاد دلادی

کابل:افغانستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں ایک بار پھر نسیم شاہ نے فضل الحق فاروقی کے آخری اوور میں پاکستان کو میچ جتوادیا۔7 سمتبر 2022 ایشیاکپ میں نسیم شاہ نے جس کا کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا ایک سال بعد دوبارہ تاریخ دہرادی، میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے 100 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ 5 ہزار 142 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے 58.43 کی اوسط سے رنز بنائے جس میں 18 سینچریاں …

مزید پڑھیں »

اب خواتین کرکٹرز کو بھی مردوں کے برابر معاوضہ ملے گا، جنوبی افریقی بورڈ کا اعلان

جوہانسبرگ:کرکٹ جنوبی افریقہ نے خواتین کرکٹرز کا معاوضہ مردوں کے برابر کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ نے مینز اور ویمنز کرکٹرز کو یکساں معاوضہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں انٹرنیشنل میچز کی فیس ایک جیسی وصول کریں گے۔ جنوبی افریقہ دنیا کا تیسرا بورڈ ہے جس نے …

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 18 اور عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 5، شاہین شاہ آفریدی نے 2 …

مزید پڑھیں »