جمعہ , 30 اکتوبر 2020

کھیل

بھارت ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا

ممبئی: بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا،بورڈ اگست ستمبر میں اپنی لیگ کیلیے جگہ نکالنے کی خاطر ایشیائی ٹورنامنٹ کو موخر کرا سکتا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کو 15 اپریل تک ملتوی کرچکا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے رواں ماہ بھی انعقاد ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، اسی لیے …

مزید پڑھیں »

جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار ومبلڈن کو منسوخ کیے جانے کا امکان

کورونا وائرس کے باعث سال کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کئے جانے کا امکان ہے۔دنیائے ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن چیمپیئن شپ کورونا وائرس کے باعث خطرات سےدوچارہے، ایونٹ کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ جلد متوقع ہے۔دنیائے ٹینس کا قدیم ترین ایونٹ ومبلڈن 29 جون سے 12 جولائی تک لندن میں شیڈول ہے، آل …

مزید پڑھیں »

برازیل میں 2 فٹبال اسٹیڈیمز اسپتال میں تبدیل

برازیل میں فٹ بال کے دو بڑے اسٹیڈیمز کو کورونا وائرس اسپتال میں تبدیل کردیا گیا۔دنیا کے بڑے بڑے کھیلوں کے میدان اب اسپتال میں بدلنے لگے ہیں ، کل ٹینس کورٹ کو اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو آج یہ خبر سامنے آئی کہ برازیل نے کورونا کرائسز سے نمٹنے کیلئے2 فٹ بال اسٹیڈیمز کو فیلڈ …

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن کے ٹینس کورٹس عارضی اسپتال میں تبدیل

نیویارک: یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی اسپتال میں تبدیل کردیاگیا۔امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد اسپتال کم پڑگئے ہیں، اسی مقصد کے لیے ٹینس کورٹس کو اب ہنگامی طورپر کورونا کے مریضوں کے لیے عارضی گھر کی سہولت دی گئی ہے جہاں میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں انہیں رکھا جاسکے گا۔اگست میں ان کورٹ پر یو …

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر نے شرجیل خان کی فٹنس کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق نے شرجیل خان کی فٹنس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کا کا موقف ہے کہ پی سی ایل میں شرجیل خان کو بہترین طریقے سے کم بیک کرنا چاہیے تھا، اس کی فٹنس سے خؤش نہیں، بطور اوپنر اس کی پرفارمنس پر کوئی شک نہیں، وہ 150 کے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں حیدر علی اور دلبر حسین کی کارکردگی مثالی قرار

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پی ایس ایل میں حیدر علی اوردلبر حسین کی کارکردگی کومثالی قرار دے دیا۔ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا کہ حیدر علی نے اس سے پہلے ڈومیسٹک اور جونیئر سطح پر ریڈ بال کرکٹ کھیل کر اپنی پہچان بنائی، انڈر 19 ٹیم کی طرف سے بھی اس کی کارکردگی سب سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے، مصباح الحق

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے اور اگلی سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہیں۔قومی ٹیم کے ہیڈکوچ نے کہا ہے کہ جب سے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، ایک ہی چیز پر فوکس تھا کہ سمت کو درست کرنا ہے، اس کے لیے بہت سے تجربات کیے …

مزید پڑھیں »

کورونا سے مالی بحران: رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان

پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری نے اپنے دیگر ساتھیوں 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رونالڈو اور ان کے دیگر ساتھ 4 ماہ یعنی مارچ، اپریل، مئی اورجون کی تنخواہ نہیں لیں گے۔اس ضمن میں کریسٹیانو رونالڈو اور …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاون: ثانیہ مرزا نے ضرورت مندوں کے لئے 1.25کروڑ روپئے کی رقم جمع کرادی

حیدرآباد۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتہ ہزاروں خاندانوں کو غذا فراہم کی گئی۔حیدرآبادی ٹینس اسٹار نے اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے ساتھ ساتھ 1.25کروڑروپئے کی رقم ایک ہفتہ میں جمع کی گئی جس کے ذریعہ تقریبا ایک لاکھ افراد کی مدد کی جائے گی۔ثانیہ مرزا …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی پابندیوں کو روکنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی عوامی یوتھ آرگنائزیشنز نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے موجودہ صورتحال میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے تسلسل کو روکنے کا مطالبہ کیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی عوامی یوتھ آرگنائزیشنز نے اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹینو گوٹریش سے مطالبہ کیا کہ ایران اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو …

مزید پڑھیں »