جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

شین واٹسن سے الجھنے پر امام الحق مشکل میں پھنس گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں قومی اوپنر امام الحق آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کے ساتھ الجھنے پر مشکل میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر امام الحق کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فائنل میچ کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن 7 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے تو پشاور زلمی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان، اے بی ڈی ویلیئرز کپتان مقرر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اے بی ڈی ویلیئرز کو اس ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ 12 رکنی ڈریم ٹیم میں شین واٹسن، کامران اکمل، بابراعظم، اے بی ڈی ویلیئرز، کولن انگرام، آصف علی، کیرن …

مزید پڑھیں »

حسن علی کا پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر حسن نے علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2019 میں سب سے زیادہ وکٹیں لے کر ایک سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ تور دیا۔حسن علی نے راوں سیزن پی ایس ایل میں 25 وکٹیں لینے کے بعد یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ ان سے قبل پی …

مزید پڑھیں »

گلیڈی ایٹرز یا زلمی،پی ایس ایل فور کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل سیزن فورکا فائنل معرکہ آج ہوگا۔ رواں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے تین معرکوں میں پشاورزلمی کوناک آؤٹ کیا۔پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں تیسری تیسری بار فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ رواں سیزن میں پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکاتین بارسامناہوا لیکن ہربارکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکاکاپلڑابھاری رہا۔ اب دیکھناہے کہ فائنل میں سیمی الیون، …

مزید پڑھیں »

کک باکسنگ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں چوتھی بین الااقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں حصہ لے کرپاکستان کی نمائندگی کی …

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے مسلسل تیسری بار پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، زلمی کے 215 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم 166رنز بناسکی،زلمی نے فائنل میں پہنچنے کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی۔ پی ایس ایل ایلیمنیٹر ٹو میں کپتان اسلام آباد محمد سمی نے ٹاس جیت …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ مساجد حملہ: اگر بنگلہ دیشی ٹیم 4 منٹ پہلے مسجد پہنچ جاتی تو!

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ پر موجود بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے مینیجر خالد مشود کا کہنا ہے کہ اگر ان کی ٹیم 4 منٹ پہلے مسجد پہنچ جاتی تو اور بھی بڑا سانحہ ہوسکتا تھا۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں حملہ آوروں کی 2 مساجد میں یکے بعد دیگرے فائرنگ کے نتیجے میں 49 نمازی جاں بحق ہوئے۔واقعے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گے۔گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کیا اور پشاور زلمی سے مقابلہ کرنے کے لیے دوسرے الیمینیٹر میچ میں کوالیفائی کیا۔پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنانے کے لیےنیشنل اسٹیڈیم کراچی …

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ میں فائرنگ: بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کردیا گیا

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد میزبان ٹیم اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کو منسوخ کردیا گیا ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم بھی دورہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس لوٹ رہی ہے۔ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل ایلیمنیٹر میں آج یونائیٹڈ اور کنگز مدمقابل ہوں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں شام 7 بجے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ ٹاکرا ہوگا اور ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔ شائقین کو کراچی کنگز کی ٹیم میں کولن انگرم، عمر خان، محمد عامر اور …

مزید پڑھیں »