منگل , 23 اپریل 2024

کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر …

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا سب سے بڑا اسکوربنا کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا

دہرا دن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی طرز کی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور داغ کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغان بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈ پاش پاش کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی، کپتان سمیع کی ہیٹ ٹرک

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے ہرا دیا۔159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز بنا سکی۔ پشاور کی جانب سے اننگز کا آغاز کامران اکمل اور امام الحق نے کیا لیکن کامران اکمل …

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرادیا

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 154 رنزکا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا،زلمی کے بولرز نے ابتدا سے ہی حریف بلے بازوں پر دباؤ بنائے رکھا جس کے نتیجے میں کنگز کے بیٹسمینوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرانے کی کوشش، بھارت نے لیٹر تیارکرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت روکنے کیلیے لیٹر تیارکرلیا۔ایک ویب سائٹ کے مطابق بی سی سی آئی کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے چیئرمین ونود رائے کے ایما پر چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری کی طرف سے تیار کیے جانے والے اس لیٹر کے مسودے میں آئی سی سی کے چیف ڈیوڈ رچرڈسن اور ورلڈ …

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں سیاست: آئی او سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کھیلوں میں سیاست، انٹرنیشنل اولمپکس نے بھارت سے ہر طرح کے کھیلوں کی میزبانی چھین لی۔انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت کو سزا دیتے ہوئے کہا پاکستانی اتھلیٹس کو ویزے دینے کا بھارتی انکار آئی او سی چارٹر کے منافی ہے۔ بھارت نے شوٹنگ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار کیا تھا، 25 میٹر ریپڈ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل: واٹسن اور روسو کی نصف سنچریاں، گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں سے کامیاب

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شین واٹسن اور ریلی روسو کی شاندار نصف سنچریوں کی مدد سے 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں جاری اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ایتھلیٹس کو ویزا دینے سے انکار، بھارت پر پابندی کا امکان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی شوٹرز کو ویزا دینے سے انکار کردیا جس پر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی نے بھارت پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو پاکستانی شوٹرز جی ایم بشیر اور خلیل احمد اور ان کے منیجرز کو …

مزید پڑھیں »

ثنا میر نے ویمن پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ویمن پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کی سینئر وومن کھلاڑی ثنامیر نے ایک بار پھر خواتین کی پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتی ہیں کہ پی ایس ایل پاکستان کی ایک حیران کن پروڈکٹ ہے، میں سمجھتی ہوں کہ خواتین کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ :کوئٹہ نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دے دیا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔شین واٹسن کے ناقابل شکست 81 رنز نے …

مزید پڑھیں »