جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سینچری

کولمبو:قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر عبداللہ شفیق نے بھی سری لنکا کے خلاف ڈبل سینچری داغ دی۔کولمبو میں کھیلے جارہے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اوپنر عبداللہ شفیق نے 326 گیندوں پر 201 کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، انکی اننگز میں 19 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ عبداللہ شفیق …

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 100 رنز کی برتری حاصل

کولمبو:پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنالیے جبکہ آئی لینڈرز کے خلاف 107 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تیسرا روز کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز سے اننگز کا آغاز کیا، …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 ، مہران ممتاز، ارشد اقبال اور محمد وسیم نے 2، 2 اور مبشر خان …

مزید پڑھیں »

پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا

لاہور:پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن بن گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان نے میلبرن میں کھیلی گئی جونئیر چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دیکر تاریخ دہرائی۔ 1986 کے بعد حمزہ پہلے پاکستانی بنے ہیں جنہوں نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ٹرافی اپنے …

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ؛ سری لنکا کی پاکستان کیخلاف 23رنز پر دوسری وکٹ گر گئی

کولمبو: آئی سی سی ٹیسٹ چیمیئن شپ کے تحت کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف 23 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی۔میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے جبکہ بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل تاخیر سے شروع ہوا۔ پہلا روز سری لنکا نے بیٹنگ شروع کی تو 9 رنز کے اسکور …

مزید پڑھیں »

حفیظ نے چیف سلیکٹر بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی

کراچی: پی سی بی کو قومی کرکٹ ٹیم کیلیے چیف سلیکٹر کی تلاش ہے جب کہ محمد حفیظ نے عدم دلچسپی ظاہر کر دی۔سابق مینجمنٹ کمیٹی نے ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کیا تھا،وہ ذمہ داریوں سے فارغ ہو چکے ہیں،نئی کمیٹی کو اب چیف سلیکٹر کی تلاش ہے، گزشتہ دنوں محمد حفیظ کے ساتھ اس حوالے سے تبادلہ …

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈکپ؛ مراکشی کھلاڑی نوحیلہ بینزینا کو حجاب میں کھیلنے کی اجازت مل گئی

مراکش:فیفا نے ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں مراکشی کھلاڑی نوحیلہ بینزینا کو حجاب میں میگا ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مراکش کی فٹبال کھلاڑی نوحیلہ بینزینا کو پہلی حجابی مسلم فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کریں گی، فیفا کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے کہ مراکشی اسٹار حجاب پہن کر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی پہلی …

مزید پڑھیں »

عدالت کا چیئرمین پی سی بی کے الیکشن ایک ہفتے میں کرانے کا حکم

راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے سینئر جج جسٹس شاہد جمیل خان نے چئیرمین پی سی بی کے الیکشن ایک ہفتے میں کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے تفصیلی فیصلہ بھی ساتھ ہی جاری کرتے ہوئے اقرار دیا کہ مینجمنٹ کمیٹی بورڈ آف گورنرز کا نوٹی فکیشن 15 روز میں جاری کرکے چیئرمین بورڈ کا الیکشن کرائے۔ عدالت نے تفصیلی …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر عائشہ نسیم کا اسلام کی خاطر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی نے دنیا 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی

اسلام آباد:پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی۔نائلہ کیانی نے یہ کارنامہ آج 8ہزار 51 میٹر بلند براڈ پیک چوٹی سر کی، جو دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی ہے، خاتون کوہ پیما پاکستان میں موجود 5 پانچوں (8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں) سر کرنے اعزاز بھی …

مزید پڑھیں »