منگل , 21 نومبر 2017

کھیل

ویڈیو ریفری کا استعمال’فٹ بال میچ میںجلدشروع ہوگا‘

فیفا کے نو منتخب صدر جیانی انفینٹینو نے خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے، فٹ بال میں ’میچ تبدیل کر دینے والے فیصلوں‘ کے لیے ویڈیوز کی مدد سے فیصلے کرنے والے ریفریز کے استعمال کے لیے تجربات کے آغاز میں 18-2017 کے سیزن سے مزید تاخیر نہیں ہوگی۔ ٹیکنالوجی کا اطلاق ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا نے مسلسل فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا

سپین ; سپین کے فٹبال کلب نے مسلسل 35 میچوں میں فتح حاصل کر کے مسلسل میچ جیتنے کا 27 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بارسلونا نے جمعرات کو ریو ویلنکو کو پانچ کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر مسلسل 35ویں میچ میں فتح حاصل کی ۔ اس میچ میں مشہورِ زمانہ فٹبالر لیونل میسی نے اپنی 35ویں ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ فاتح

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈربن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، جنوبی افریقہ نے 157 رنز کا مطلوبہ ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا۔میزبان ٹیم کی جانب سے اے بی ڈویلیرز اور کوئٹن ڈی کاک نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ دیکھنے کےلیے پاکستانیوں کو ہدایات نامہ جاری

لاہور(نامہ نگار) بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ بھارتی حکومت نے رواں ماہ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کرکٹ کو میچ کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کی تحقیقات

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کی ایشیا کپ میں مایوس کن کارکردگی کی وجوہات جاننے کے لیے ایک 5رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔وزیر اعظم پاکستان نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے قومی ٹیم کی اس ٹورنامنٹ میں خراب کارکردگی پر رپورٹ طلب کی ہے۔ شکیل شیخ کی سربراہی میں جمعے کو قائم کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ٹیم سے پہلے سکیورٹی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے وزارتِ داخلہ کو ایک ایڈوانس سکیورٹی ٹیم بھارت بھیجنے کی ہدایت کی ہے جو ورلڈ ٹی 20 مقابلوں کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے بارے میں رپورٹ تیار کرے گی۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے جمعے کی شام جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، سلمان بٹ کو پھر کال کئے جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں سابق کپتان سلمان بٹ کو ایک مرتبہ پھر ٹیم میں واپس لئے جانے کی تجویز پر غور کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا سے عبرتناک شکست اور متحدہ عرب امارات جیسی ...

مزید پڑھیں »

تبدیلیاں ہوں گی مگر کپتان نہیں بدلےگا،شہریار خان

کراچی (نامہ نگار)شہریار خان نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں تبدیلی کے لیے سلیکشن کمیٹی کی ضرورت پڑے گی لہذا فوری طور پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنا بھی مناسب نہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اس ماہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ...

مزید پڑھیں »

سکیورٹی کی ضمانت ملنے پر ہی ٹیم بھارت جائے گی،وزیر داخلہ

ریڈیو پاکستان کے وزیرداخلہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان سے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے حوالے سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔سرکاری ریڈیو کے مطابق چوہدری نثار علی خان اس حوالے سے رپورٹ جمعے کو وزیراعظم محمد نواز شریف کو پیش کریں گے۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ...

مزید پڑھیں »

عظیم باکسر عامر خان حریف باکسر کینیلو کیخلاف جیت کیلئے پر امید

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) باکسنگ کے عظیم باکسر پاکستانی نژاد عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 7 مئی کو لاس اینجلس میں ہونے والا عظیم مقابلہ جیت لیں گے جبکہ ان کے حریف باکسر کینیلو نے بھی اپنی جیت کا دعویٰ کیا ، دونوں حریف باکسر نیو یارک میں پریس کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے ۔ پاکستانی ...

مزید پڑھیں »