جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

ایشیا کپ: امارات کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا

دبئی:امارات کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی۔امارات بورڈ حکام نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امارات بورڈ نے جےشاہ کو ایشیا کپ کرانے کی پیشکش کی۔ ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ حکام نے مؤقف اپنایا کے بھارت کے لئےیو اے ای بہترین وینیو …

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل: 5 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کرنیوالے آکاش مدھوال کے چرچے

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے باؤلر آکاش مدھوال نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف شاندار باؤلنگ کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آکاش مدھوال نے میچ میں 3.3 اوورز میں محض 5 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے بعد انہیں شائقین …

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی: پاکستان ویمن ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ٹرافی کی رونمائی تقریب میں پاکستان ویمن کپ کی تینوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن میں حصہ لیا، پاکستان ویمن ون ڈےکپ کراچی میں ہوگا۔ پاکستان کپ میں تین خواتین ٹیمیں شرکت کریں گی، بلاسٹرٹیم کی قیادت منیبہ علی ، چیلنجرز کی کپتانی عمیمہ سہیل …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023 ،آئی سی سی نے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔آئی سی سی نے منگل کو تین ہفتوں پر مشتمل اہم ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا جس کے مطابق ویسٹ انڈیز، زمبابوے، نیدرلینڈز، نیپال اور یو ایس اے کی ٹیموں کو گروپ اے میں شامل کیا گیا جبکہ گروپ بی …

مزید پڑھیں »

دونوں ٹانگوں سے معذور شخص نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلی

کھٹمنڈو: معذوری مجبوری نہیں یہ مثال تو آپ نے سنی ہوگی لیکن اس کو سچ کردکھایا ہے ایک سابق برطانوی فوجی نے جس نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے گورکھا رجمنٹ کا ایک سابق فوجی افغانستان میں خدمات انجام دیتے ہوئے اپنی دونوں ٹانگوں سے معذور ہوگیا تھا، اس سپاہی کا نام …

مزید پڑھیں »

علیم ڈار نے سرفراز کو بابر سے بہتر کپتان قرار دے دیا

لاہور:آئی سی سی کے سابق پاکستانی امپائر علیم ڈار نے کپتانی میں کرکٹر سرفراز کو مصباح الحق اور بابر سے بہتر قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علیم ڈار نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں سب سے اچھا کپتان کس کو پایا، انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد سابق کپتان مصباح الحق، شاہد …

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد:پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرینگے۔حسن چیمہ، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن ممبر ہونگے۔ حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی سیکرٹری اور منیجر اینالیٹکس ہونگے۔سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ لاہورمیں ہونیوالے فاسٹ اور سپن باؤلنگ کیمپ کیلئے پلیئرز کا انتخاب کرے گی۔

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے 1 ارب سے زیادہ فینز ہیں، 90 فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کیا جائے۔ آئی سی سی کے مؤقف …

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے خواہشمند

لاہور:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں کرکٹر شعیب ملک کو بطور مہمان مدعو کیا گیا، میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے بیٹے کو کبھی کرکٹر بنانے کیلئے زور نہیں دیں گے؟۔ جواب میں شعیب ملک …

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنزکرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی: پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا۔پاکستان کپ 13 میچز پر مشتمل ہوگا، جو 2 مرحلوں میں کھیلا جائے گا ، 4 ٹیمیں راؤنڈ رابن لیگ کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گی جبکہ 3 ٹیمیں ون ڈے میچز میں مدمقابل ہوں گی ،ایونٹ کا فائنل 4 جون کو ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں »