ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

ٹی20 فارمیٹ میں بولر نے ایک اوور میں 46 رنز دے دیے

ممبئی: بھارت میں کے سی سی ٹی20 ٹرافی میچ میں بولر نے اوور میں 46رنز دے دیے۔ہرمن نے نوبال کی جس پر بیٹر واسو نے چھکا لگایا، اگلی گیند پر بائی کے 4رنز بنے، اگلی 5گیندوں پر چھکے لگ گئے،ان میں سے بھی ایک نوبال تھی، دوبارہ کروائی تو اس پر بھی چھکا لگ گیا، یوں مجموعی طور پر اوور …

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق 90 رنز بنا کر …

مزید پڑھیں »

1000 سے زائد بچوں کا پانی بھرے غبارے اچھالنے کا ریکارڈ

نیبراسکا: امریکا میں ایک ہائی اسکول کے 1000 سے زائد بچوں نے پانی بھرے غباروں کو اچھالنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست نیبراسکا میں قائم اوماہا سینٹر ہائی اسکول کی انتظامیہ کے مطابق اسکول کے طلبا کو جوڑوں کی شکل میں اسکول کے فٹبال میدان میں ترتیب دی گئی۔ جوڑوں نے ایک دوسرے کی جانب غبارے پھینکے …

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

کراچی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پانچ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ اگر قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کیویز کو 5 میچز کی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا

پیرس: فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر سعودی عرب جانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے چیمپئن فٹبالر لیونل میسی کو دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ فرنچ میڈیا کے مطابق میسی اور پی ایس جی …

مزید پڑھیں »

پانچویں نمبر پر بیٹنگ ملنے سے خوش نہیں ہوں، محمد رضوان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی گلہ یا شکوہ نہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

یوکرینی ٹینس پلیئر لیزا کا روسی حریف ڈاریا کے ساتھ مصافحہ سے انکار

میڈرڈ: یوکرینی ٹینس پلیئر لیزا ٹی سورنیکو نے میڈرڈ اوپن کے میچ میں شکست کے بعد روسی حریف ڈاریا کیساٹینکا سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔یوکرینی ٹینس پلیئر لیزا ٹی سورنیکو نے کہا کہ میری سب سے بڑی خواہش یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کا خاتمہ ہے، ڈاریا نے تیسرے راؤنڈ میں لیزا کو شکست سے دوچار کیا …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ:پی سی بی اورایشین کرکٹ کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور : پی سی بی اورایشین کرکٹ کونسل میں ڈیڈ لاک برقرارہے جبکہ پی سی بی کے کچھ عہدیدار ایشیاء کپ کا انعقاد یو اے ای کروانے کے حق میں،سوشل میڈیا اورعوام کا پریشر فیصلہ لینے پرمجبورکررہی ہے۔پی سی بی اپنے موقف پرقائم رہا توایشیاء کپ کا انعقاد رواں برس نہیں ہوسکے گا۔بھارت ایشیاء کپ کے رواں برس انعقاد کے …

مزید پڑھیں »

شطرنج کا عالمی مقابلہ چینی کھلاڑی نے جیت لیا

آستانہ: قازقستان میں ہونے والے شطرنج کے 2023 کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو مات دے دی۔رائٹرز کے مطابق روسی نژاد ایان نیپومنیاچی کے خلاف کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ 30 سالہ ڈینگ نے تیز رفتار شطرنج کا پلے …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار

کراچی: محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اگرچہ دونوں فتوحات میں سنچری میکر فخر زمان کا اہم کردار تھا تاہم محمد رضوان نے بھی اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔ انھوں نے ان دونوں …

مزید پڑھیں »