بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

بھارت میں پاکستان کو ورلڈکپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے، مکی آرتھر

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بھارت کے ہوم گراؤنڈ پر ورلڈکپ جتوانا پہلا ہدف ہے، اس کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی قومی ٹیم کو فاتح …

مزید پڑھیں »

فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے

لاہور :پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے دو ریکارڈ بناڈالے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ون ڈے کیرئیر میں اپنے 3 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کیا، انہوں نے کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز محض 67 اننگز میں …

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں جاری ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کیے۔کیویز کی جانب سے ڈیرل مچل 119 گیندوں پر 129 رنز کی شاندار …

مزید پڑھیں »

فٹبال کے بعد قطر کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا؟

دوحہ:قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی تاج سونپ دیا گیا۔ باسکٹ بال کی کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 کے ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، جس میں کُل 32 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ عالمی کپ کی میزبانی ملنے کے بعد 89 رینک والی …

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کا شاندار اسپیل، اہم اعزاز بھی اپنے نام کرلیا، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

راولپنڈی:راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں نسیم شاہ کی دھواں دھار باؤلنگ نے سب کو متاثر کیا، ان کی عمدہ باؤلنگ سے کیوی بلے بازوں کو رنز بنانے میں مشکل کا سامنا رہا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم نے گزشتہ روز ون ڈے میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 10 …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

راولپنڈی:نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی کہ گرین شرٹس نے ون ڈے فارمیٹ میں 500 فتوحات …

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں جاری ایک روزہ سیریز کے پہلے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز اسکور کیے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل 113 رنز کی شاندار …

مزید پڑھیں »

رضوان، بابراعظم کی اوپننگ جوڑی پاکستان کیلئے نقصان دہ ہونے لگی

راولپنڈی:بابراعظم کی کپتانی میں گرین شرٹس نیوزی لینڈ کی کمزور ترین ٹیم کے خلاف بھی ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے میں ناکام ہوگئے۔کمزور کیویز کے خلاف ابتدائی دو میچز میں کامیابی سمیٹنے کے باوجود قومی ٹیم سیریز میں کامیابی سمیٹنے سے قاصر رہی، بابراعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر سیریز میں فتح سے تاحال دور ہے۔ نیوزی …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا، بابراعظم

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہوتا ہے اور ہمیشہ ایک ٹیم جیتتی ہے یا ہارتی ہے تاہم جہاں ضرورت ہے اچھا کرنے کی مزید بہتری ضرور لائیں گے۔ راولپنڈی میں ٹی 20 میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان …

مزید پڑھیں »

پانچواں ٹی 20 میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو، دو سے برابر کردی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مڈل آرڈر بلے باز مارک چیپمین نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے ناقبٹل شکست سنچری بنائی، وہ 57 گیندوں پر 104 رنز بناکر ناٹ آؤٹ …

مزید پڑھیں »