منگل , 14 جولائی 2020

کھیل

سلیم ملک نے قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کے تقرر کی مخالفت کردی

لاہور(نامہ نگار)سلیم ملک نے قومی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ کے تقرر کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق سلیم ملک کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کے لئے میں بھی درخواست دینا چاہتا تھا لیکن پی سی بی کی غیرملکی کوچ میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ارادہ ترک کردیا، لاہور کے باغ جناح گراؤنڈ میں مقامی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ، سندھ کی سرفراز الیون نےاسلام آباد کو 118 رنز سے شکست دیدی

فیصل آباد (نامہ نگار)پاکستان کپ میں سندھ کی سرفرازالیون نے یونس خان کی اسلام آباد کوایک سو اٹھارہ رنزسےشکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق اقبال اسٹیڈیم میں سرفرازالیون چھاگئی۔ سندھ ٹیم نے پاکستان کپ میں بلوچستان کوہرانے کے بعد مصباح الیون کوبھی شکست دے دی۔سندھ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔خرم منظوراورسمیع اسلم نے …

مزید پڑھیں »

امپائرنگ سے نالاں یونس خان پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کپ کے دوران امپائر کے فیصلوں سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے دوران ناقص امپائرنگ سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ یونس خان …

مزید پڑھیں »

کرپشن کیس؛ امپائر ندیم غوری کی پابندی ختم کرنے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے امپائر ندیم غوری پر کرپشن کیس میں عائد پابندی 6 ماہ قبل ہی ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر2012 میں ایک بھارتی ٹی وی چینل کے اسٹنگ آپریشن میں 6 امپائرز کو کرپشن کی جانب مائل دکھایا گیا تھا، ان میں سے4 کا تعلق بنگلہ دیش اور سری لنکا …

مزید پڑھیں »

نائٹ ٹیسٹ منصوبے کے پیچھے بھی دولت کا حصول موجود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نائٹ ٹیسٹ منصوبے کے پیچھے بھی دولت کا حصول کارفرما نکلا، آسٹریلیا کے چینل نائن نے اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلیے سرمایہ کاری کی، جنوبی افریقہ کو بھی رات کو پانچ روزہ کرکٹ پر راضی کرنے کیلیے ڈالرزکا لالچ دیا جارہا ہے، ماہرین کے مطابق صرف ایک میچ کی بنیاد پر پنک گیند کو کامیاب قرار نہیں دیا …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم میں واپسی کا عزم ، ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم اور فٹنس ثابت کروں گا، عبد الرزاق

لاہور(نامہ نگار) عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم اور فٹنس ثابت کروں گا،انھوں نے قومی ٹیم کے لئے ملکی کوچ کی حمایت کرتے ہوئے عاقب جاوید اور اعجاز احمد کو بہترین انتخاب قراردے دیا ،آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ وقار یونس نے پاکستان کرکٹ …

مزید پڑھیں »

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے پلیئرزکی پیشہ ورانہ دیانتداری پر سوالات اُٹھا دیئے

لاہور(نامہ نگار)پاکستانی بیٹسمینوں کی ناکامی سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی ’’مرجھا‘‘ گیا، انھوں نے پلیئرزکی پیشہ ورانہ دیانتداری پر سوالات اٹھا دیے۔بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں چند منٹ کی جم ٹریننگ اور نیٹ پریکٹس کو ملک کی نمائندگی کیلیے کافی خیال کرتے ہیں، انٹرنیشنل معیار تک پہنچنے کیلیے بس اتنی …

مزید پڑھیں »

سازشی اور ناکام کرکٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی

لاہور(نامہ نگار) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی سے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹوئنٹی 20کوچ، کپتان اور فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹس مانگ لیں۔تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مسلسل ناقص کارکردگی اور خراب ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، انھوں نے پی سی بی سے ایشیا کپ …

مزید پڑھیں »

وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ کے فیصلے کو شفاف بنانے کیلیے ’’بیٹ سینسر‘‘ متعارف

سڈنی: ایل بی ڈبلیو کے فیصلے کو شفاف بنانے کے لیے ’’ہاک آئی‘‘ کے بعداب بلے میں سینسر لگانے کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے جو بتائے گا کہ وکٹ کیپر کے پاس جانے والی بال بیٹسمین کے بلے سے ٹچ ہوئی ہے یا نہیں اور اس کے بعد بیٹسمینوں کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں رہے گا۔ …

مزید پڑھیں »

ناقص کارکردگی اور خراب ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کیلیے خطرے کی گھنٹی

لاہور: سازشی اور ناکام کرکٹرز کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی سے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹوئنٹی 20کوچ، کپتان اور فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹس مانگ لیں. تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مسلسل ناقص کارکردگی اور خراب ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی …

مزید پڑھیں »