اتوار , 1 نومبر 2020

کھیل

ایران کی والیبال ٹیم نے ایکبار پھر دی امریکہ کو تین صفر سے شکست

ایران کی قومی والیبال ٹیم نے دوسری مرتبہ امریکہ کو شکست دے دی۔ تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال کی قومی ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی ٹیم کو دوسری مرتبہ سنگین شکست سے دوچار کردیا۔ والیبال ورلڈ لیگ کے مقابلوں میں اتوار کی رات ایران کی ٹیم …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں عالمی فلمی مقابلوں میں ایرانی فلموں کی شرکت

دو ایرانی سنیما پروڈکشنز کو امریکہ میں آٹھویں عالمی فلمی مقابلے کے لئے منتخب کیا گیا ہے. دو ایرانی سنیما پروڈکشنز کو امریکہ میں آٹھویں عالمی فلمی مقابلے کے لئے منتخب کیا گیا ہے. مقابلوں ميں سامان حسين پور كي طرف سے بنائي گئي مختصر فلم 1-0 اور بارزان رستمي كي جانب سے بنائي گئي حركت پذيري فلم ‘روڈ كي …

مزید پڑھیں »

ایران کشتی کے مقابلوں میں عالمی چیمپیئن

اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی کی یوتھ ٹیم نے کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ یوتھ فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلے برازیل میں ہوئے۔ یہ مقابلے اتوار کے دن اختتام پذیر ہوئے۔ فری اسٹائل کشتی کے ان مقابلوں میں ایرانی یوتھ ٹیم نے سونے کے دو اور چاندی کے چار …

مزید پڑھیں »

میلبورن ٹیسٹ، آسٹریلیا 177 رنز سے کامیاب

میلبورن: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 177 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کو میچ کے چوتھے روز جیت کے لیے 460 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 280 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ وکٹ کیپر بلے باز دنیش رام دین اور …

مزید پڑھیں »

اظہر علی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کو تیار مگر استعفیٰ نامنظور

پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی کیمپ میں شمولیت کے معاملے پر ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ اظہر علی نے منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان …

مزید پڑھیں »

عامر کی واپسی پر ممکنہ بغاوت، کھلاڑیوں سے خفیہ معاہدہ

لاہور: محمد عامر کی ٹیم میں شرکت پر ممکنہ بغاوت سے نمٹنے کیلئے پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں سے خفیہ معاہدے پر دستخط  کروا  لیے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر کھلاڑیوں کی ممکنہ بغاوت کو روکنے کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ کرکٹ …

مزید پڑھیں »

’مسئلہ ختم ہوگیا، حفیظ اور اظہر کی کیمپ میں واپسی‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کے معاملے پر موجود تنازع ختم ہوگیا ہے اور محمد حفیظ اور اظہر علی تربیتی کیمپ میں واپس آگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا محمد عامر کو صرف کیمپ میں واپس بلایا ہے ابھی انھیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ محمد حفیظ اور …

مزید پڑھیں »