ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

سری لنکا کے ہاتھوں شکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

پرتھ:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جس کے ساتھ ہی افغانستان ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔ افغانستان ایونٹ سے آوٹ ہونے والی پہلی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کھلاڑی کی تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب مقابلے میں شرکت

یروشلم:اسرائیلی کھلاڑی شاحر ساغیف نے سعودی شہر نیوم میں سپر لیگ ٹرائیتھلون میں حصہ لیا ہے۔ وہ سعودی عرب میں منعقدہ کسی ایونٹ میں شرکت کرنے والے پہلے اسرائیلی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ساغیف نے نیوم میں اسی دن مقابلہ کیا جب ایک اسرائیلی ٹینس کھلاڑی کا بحرین میں سعودی حریف سے مقابلہ ہو رہا تھا۔ اسرائیلی اولمپک کمیٹی کے سربراہ …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کو بالآخر پہلی فتح مل گئی

پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے 17 ویں میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ابتدا سے ہی پاکستانی بالرز نے کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ نیدرلینڈز کی ٹیم مقررہ …

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سلیکشن پر تنقید

ممبئی: سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے بھی پاکستان ٹیم سلیکشن پر پاکستان ٹیم مینجمنٹ کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک ٹی وی پروگرام کے دوران سابق بھارتی کپتان نے پاکستان کے بولر وسیم جونیئر کو بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس تو ہاردک پانڈیا جیسا وسیم جونیئر ہے، ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دے دی

سڈنی: ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔سڈنی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں نیوزی لینڈ کا آغاز نہایت مایوس کن رہا۔ اس کا ٹاپ آرڈر لڑکھڑا گیا اور دونوں اوپنر صرف …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں ہالووین تہوار کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 146 افراد ہلاک

سئیول: جنوبی کوریا میں ہالووین کے تہوار کے دوران بھگڈر مچنے سے 156 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئیول میں پیش آیا جب ہالووین منانے والے ہزاروں لوگ تنگ گلی میں جمع ہونا شروع ہوگئے اور بھگڈ مچ گئی جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب عالمی میڈیا …

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے شائقین کے لئے دنیا عجوبہ ہوٹل فرانس سے قطر کےلئے روانہ

دوحہ:قطر میں ہونے والے عالمی کپ فٹبال کے مقابلوں کے شائقین کے قیام کے لئے یورپ کے سب سے بڑے سیاحتی بحری جہاز کو دوحہ بندرگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ کھیلوں سے متعلق فرانسیسی ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ مکایہ سیاحتی بحری جہاز جمعرات کو فرانس سے قطر کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری …

مزید پڑھیں »

قطر؛ فٹبال ورلڈکپ کی مشقوں میں کرین گرنے سے 3 پاکستانی جاں بحق

دوحہ: قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری مشقوں کے دوران کرین گرنے سے 3 پاکستانی فائر فائٹرز جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ کی بندرگاہ حماد پر فٹبال ورلڈ کپ کے حوالے سے اسٹیڈیم پر فضائی یا کیمیکل حملے کی صورت میں اس سے نمٹنے کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن:مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق سابق کک باکسر نے پہلے اسلام کو ‘دنیا کا آخری سچا مذہب’ قرار دیا تھا اور اب ان کی مسجد میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ انہوں تصدیق کی کہ وہ مسلمان ہوچکے ہیں۔ سابق کک باکسر …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی اپ سیٹ شکسٹ پر زمبابوین صدر کا دلچسپ تبصرہ

ہرارے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر زمبابوے کے صدر نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جہاں بہترین کاکردگی پر اپنی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے وہیں انہوں نے پاکستان کو پیغام دیا ہے کہ اگلی بار اصلی مسٹر بین کو زمبابوے بھیجئے گا۔ …

مزید پڑھیں »