ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

ورلڈکپ: افغانستان نے پاکستان کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی

چنئی: افغانستان نے پہلی بار ورلڈ کپ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔پاکستان کا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے جبکہ افغانستان ون ڈے انٹرنیشنل اور ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستان کو ہرانے میں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر فرانسیسی فٹبالر کریم بنزما کو سخت دباو اور دھمکیوں کا سامنا

مقبوضہ بیت المقدس:غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم کے حامی کھلاڑیوں پر مغرب کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔مغربی ممالک جو ہمیشہ اس بات کے دعویدار رہے ہیں کہ کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے غزہ کے عوام کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی جانب سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کئے …

مزید پڑھیں »

ٹورنامنٹ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں، شاہین آفریدی

چنئی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج پیر کو چنئی میں افغانستان کیخلاف کھیلے گا۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

ملتان:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر فرنچائز نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ انہوں نے انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ہارٹلے نے انگلش ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 28 ون ڈے اور 4 …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ 2023 : شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

بنگلورو: شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں حاصل کیا۔ انہوں نے بنگلورو اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے 10 اوورز میں …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ 368 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، تین کھلاڑی آؤٹ

نیو دہلی :آئی سی سی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو فتح کے لیے 368 رنز کا بڑا ہدف دے دیا جسے حاصل کرنے کے لیے پاکستانی بیٹنگ جاری ہے۔بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے نو وکٹوں کےنقصان پر 367 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی بیٹنگ شروع ہوئی اور آغاز عبداللہ شفیق …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟

لندن:آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میگا ایونٹس میں 1975 سے 2019 کے درمیان 10 مقابلے کھیلے گئے ہیں جس میں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے، انہوں نے 6 جیت درج کررکھی ہیں۔ گرین شرٹس کی ٹیم محض 4 مرتبہ آسٹریلیا کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن

نیو دہلی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ قومی ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے۔پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ چناسوامی اسٹیڈیم چھوٹا گراؤنڈ ہے جہاں کنڈیشنز کھیل کیلئے بہت اچھی ہیں، چھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے یہ گراؤنڈ ہائی اسکورنگ رہا ہے جس پر …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ؛ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری

پونے: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔بھارت نے 30 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنالیے ہیں۔ اس وقت کریز پر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول موجود ہیں۔ بھارت کی اننگز:بھارت کی پہلی وکٹ 13 ویں اوور میں 88 کے مجموعی …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا

چنئی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ کے 289 رنز کے تعاقب میں افغانستان 34.4 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ افغانستان کے 6 بیٹسمین ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے جس میں سے دو صفر پر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ اپنے چاروں …

مزید پڑھیں »