منگل , 23 اپریل 2024

کھیل

ایرانی آئس کلائمبر عالمی چیمپئن بن گیا

تہران: ایرانی آئس کلائمبر ‘محسن بہشتی‌راد’ نے عالمی آئس کلائمبنگ کے مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ عالمی آئس کلائمبنگ چیمپئن شپ سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ایران کے 2 نمائندوں ‘محسن بہشتی راد اور محمدرضا صفدریان نے حصہ لیا. دونوں ایرانی نمائندے سپیڈ مقابلے کے فائنل مرحلے میں پہنچ …

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان ایونٹ سے باہر

ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 119رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔ آسٹریلیاانڈر 19 ٹیم کے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر19 ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ A comprehensive victory for Australia! They are now into the semi-finals of the Super League stage with a …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7: گلیڈی ایٹرز 191 رنز کے دفاع میں ناکام، زلمی فتح یاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی آف دی ایئر ٹیم کا اعلان کردیا، جس میں بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سال 2021 کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے بیٹسمین، بولرز اور آل راؤنڈرز کا انتخاب کر کے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

فرانس میں کھیلوں میں حجاب کے استعمال پر پابندی کے حق میں ووٹنگ

فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔ فرانس کے ایوان بالا میں منگل کو قانون میں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے …

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کی ٹینس اسٹار اور سابق ڈبلز عالمی نمبر ایک ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ انجریز کے باعث وہ رواں سیزن کے آخر میں ٹینس سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ مرزا نے کہا کہ ‘میں فیصلہ کرچکی ہوں کہ یہ میرا …

مزید پڑھیں »

پہلی مرتبہ نیشنل آئس ہاکی چیمپیئن شپ میں خواتین بھی شریک

پاکستان میں 2016 میں متعارف ہونے والے آئس ہاکی کے منفرد اور دلچسپ مقابلوں میں پہلی مرتبہ خواتین کھلاڑی بھی حصہ لے رہی ہیں، جو سکیٹس جوتوں کے ساتھ آئس شیٹ پر ہاکی میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گی۔ آئس ہاکی نیشنل چیمپیئن شپ کے ان مقابلوں کا آغاز بروز پیر (17 جنوری) سے گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ …

مزید پڑھیں »

لیجنڈز لیگ: ورلڈ کرکٹ کے سابق سپر اسٹارز ایک بار پھرگراؤنڈ میں اترنے کو تیار

عمان میں 20 جنوری سے شروع ہونے والی لیجنڈز لیگ میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ عمان میں ہونے والی لیجنڈز ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں دُنیائےکرکٹ کے سابق اسٹار کھلاڑ ی ایکشن میں دکھائی دیں گے، بالی وڈ کے سپر اسٹار اداکار امیتابھ بچن اس ایونٹ کے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن کے بعد جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک

ویکسین کے تنازع کے سبب آسٹریلین اوپن میں شرکت سے محروم رہنے والے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی اب فرنچ اوپن میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ فرانس کی وزارت کھیل نے پیر کو اپنے بیان میں کہا کہ فرانس میں کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو ویکسین لازمی لگوانا ہو گی۔ وزارت کھیل نے …

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں بے گناہ قرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کو بے گناہ قرار دے دیا البتہ ان کے دوست فرحان کمرہ عدالت سے فرار ہو گئے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی جانب سے مبینہ طور پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن …

مزید پڑھیں »