بدھ , 24 اپریل 2024

سری لنکا

سری لنکا: چینی کشتی حادثے کا شکار، 14 لاشیں برآمد

کولمبو:سری لنکن نیوی نے کہا ہے کہ مچھلیاں پکڑنے والی چینی کشتی سے 14 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو کہ گزشتہ ہفتے پلٹ گئی تھی جس میں 39 افراد سوار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس ہولناک حادثے سے متعلق چینی حکومت کی ابتدائی تحقیقات اس نتیجے پر پہنچی تھی کہ 16 مئی کو الٹنے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج کو سری لنکن عوام نے مسترد کر دیا

کولمبو:سری لنکن حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کو قبول کرنے کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق صدر رانیل وکرما سنگھے کو آئی ایم ایف کی فنڈنگ کو محفوظ بنانے، ٹیکسوں میں زبردست اضافے اور اخراجات میں کٹوتیوں پر عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔ سری …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف شرائط : سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصداضافہ

کولمبو : سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ کردیاگیا جس کے بعد عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے وزیر توانائی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجلی کے نرخوں میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا ، بجلی کی قیمتیں برقرار رکھنے کے …

مزید پڑھیں »

سری لنکن صدر نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

کولمبو:سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا، اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز کا اعلان کریں گے، تب تک کیلئے پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ طویل مدتی پالیسیز میں مہینوں سے جاری غیر معمولی …

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کیلیے فوج کی تعداد میں کمی کرنے کا فیصلہ

کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکللنے کے لیے دیکر اخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج فوجیوں کی تعداد میں ایک تہائی تک کمی کردے گا جب کہ 2030 تک یہ تعداد ایک لاکھ تک کردی جائے …

مزید پڑھیں »

سری لنکا معاشی بحران؛سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکل کا سامنا

کولمبو: حال ہی میں دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکل کا سامنا ہے جس پر نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ ملکی خزانہ تیزی …

مزید پڑھیں »