جمعرات , 18 اپریل 2024

کینیڈا

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکا

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑی سے بوتل بم پھینکا جس سے اس کمرے میں آگ بھڑک اُٹھی جہاں متعدد افراد سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کر رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بوتل بم سے حملے کی اطلاع ملنے پر مونٹریال پولیس …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں فلسطینیوں سے یکجہتی ملین مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ایک ملین بڑے مارچ اور مظاہرے میں حصہ لیا اور غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔سی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے، انہوں نے غزہ کی پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین …

مزید پڑھیں »

کینیڈا؛ پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینبرا: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال فیملی کو قتل کیا۔ نیتھینیل ویلٹمین نے جون 2021 میں اونٹاریو کے شہر لندن میں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں بمباری کے بچوں پر تباہ کن اثرات پر گہری تشویش ہے: کینیڈین وزیر اعظم

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم واضح طور پر حماس کی دہشتگردی کی مذمت اور اسرائیل کے حقِ دفاع کی حمایت کرتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ مشکلات کے شکار فلسطینی شہریوں سے بھی ہر قیمت پر انصاف کیا جانا ضروری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کینیڈا کے وزیر …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کا آغاز

کولمبیا:  کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارہ میں ووٹنگ کا آغاز ہوا۔کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں یہ ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہے ، ووٹنگ کا آغاز کینیڈین وقت کے مطابق ہوا جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ووٹ ڈالنے کےلیے ہزاروں سکھ خواتین و مرد لائنوں میں موجود …

مزید پڑھیں »

بھارت کا کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان

نئی دہلی:بھارت کے کینیڈا میں قائم سفارت خانے کی جانب سے اعلان کیا گی اہے کہ ویزا سروس دوبارہ شروع کی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں سکھ رہنما کے قتل سے جنم لینے والے تنازع سے پیدا کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے۔کینیڈین وزیراعطم جسٹن ٹروڈو نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعد جاری بیان میں کہا کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کے خلاف بھارتی حکومت کے کریک ڈاؤن سے لاکھوں افراد کی زندگی مشکل ہوجائے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے

اوٹاوا: کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے جبکہ 21 بدستور بھارت میں ہی موجود رہیں گے۔کینیڈین وزیر خارجہ ملانے جولی نے کہا ہے کہ ہمارے 21 سفارتکار بدستور بھارت میں ہی رہیں گے، بھارت کے اس اقدام پر ردعمل نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ کینیڈا نے نجر سنگھ قتل میں ملوث ہونے پر بھارتی سفارتکار …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

اوٹاوا: کیینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا طیارہ گرنے سے بھارت کے 2 زیر تربیت پائلٹس ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ دو انجن پر مشتمل چھوٹے طیارے میں سوار ایک اور پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ طیارے کے گرنے سے زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارے گرنے کے مقام کو سیل کردیا گیا …

مزید پڑھیں »

بھارت نے سفارتکار واپس بلانے کےلیے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی

نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نئی دلی نے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔فائنینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بھارت میں 62 کینیڈین سفارتکار موجود ہیں۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد جو سفارتکار بھارت میں رہے گا۔ بھارت اس کا سفارتی استثنیٰ …

مزید پڑھیں »