جمعہ , 19 اپریل 2024

متفرق

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس، غزہ کیلئے پائیدار حکمت عملی بنانے پر زور

نیویارک: چین کے وزیر خارجہ کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں مستقل امن چاہتا ہے، ہم غزہ میں امن کی خاطر جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے اور اسرائیل فلسطینیوں کے فنڈز جاری کرے۔وارنر نے MSNBC کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ اسرائیل دنیا بھر کے لوگوں کی ہمدردی کھو چکا ہے اور اسے فلسطینی ٹیکس محصولات جاری کرکے نیک …

مزید پڑھیں »

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ نے جاسوسی کے لئے ٖڈرون طیاروں کی پروازیں بند کی ہیں۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکا

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑی سے بوتل بم پھینکا جس سے اس کمرے میں آگ بھڑک اُٹھی جہاں متعدد افراد سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کر رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بوتل بم سے حملے کی اطلاع ملنے پر مونٹریال پولیس …

مزید پڑھیں »

روس ایران کے عالمی کردار کا معترف ہے، سرگئی ریابکوف

ماسکو:روس کے نائب وزیر خارجہ نے شنگھائی اور برکس جیسی بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کی شمولیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے عالمی کردار میں اضافے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ پیر کی شام، ایک کثیر قطبی دنیا کی تشکیل میں ایران کے کردار کے بارے میں ارنا کے نامہ نگار کے سوال …

مزید پڑھیں »

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس

ماسکو:روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان جاری کرکے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ماریا زاخارووا نے اس بیان میں دمشق کے ہوائی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت کے لئے 10 ہزار امریکی موجود تھے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے کے دوران 10 ہزار امریکی شہری حمایت کے لئے موجود تھے۔صیہونی حکومت کے حکام نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو بتایا ہے کہ امریکہ میں رہنے والے تقریباً 10 ہزار افراد نے اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے کے لئے آمادگی کا …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل تنازع، چینی وزیر خارجہ 29 نومبر کو امریکا جائیں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرخارجہ وانگ ای 29 نومبر کو امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے۔بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ وانگ ای حماس اسرائیل تنازع پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین مستقل جنگ بندی اور تنازع …

مزید پڑھیں »

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کے بعد مساجد کو گرانے کی دھمکی

اسٹاک ہوم: سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس (SD) کے رہنما جمی اکیسن نے اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مساجد …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں بدامنی کی وجہ مغرب ہے:پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر نے کہا کہ کچھ ممالک جو دنیا پر تسلط قائم کرنے کے عادی ہیں وہ مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کر رہے ہیں۔ نویں پریماکوف اجلاس کے شرکاء اور مہمانوں کے نام اپنے پیغام میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے …

مزید پڑھیں »