جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے سے محض 10 منٹ قبل معاہدے پر اتفاق ہوا۔ ثالثی کرانے والے قطر …

مزید پڑھیں »

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ وزارت داخلہ نے عمران خان کو پیش نہ کرنے کی رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں وزارت داخلہ نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش نہ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔ الیکشن کمیشن میں توہینِ کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو پیش نہیں کیا گیا، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی۔ دوران سماعت …

مزید پڑھیں »

عمران نے چئیرمین کیلئے بیرسٹر گوہر کو ہی کیوں چُنا؟ شیر افضل کے انکشافات

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئیر نائب صدر شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ کل ہم عمران خان سے جب جیل میں ملے تو خصوصی طور پر تنظیمی معاملوں اور کیسز پر گفتگو ہوئی۔ آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ملاقات کے دوران سب …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس، غزہ کیلئے پائیدار حکمت عملی بنانے پر زور

نیویارک: چین کے وزیر خارجہ کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں مستقل امن چاہتا ہے، ہم غزہ میں امن کی خاطر جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم …

مزید پڑھیں »

سابق امریکی وزیر خارجہ ہینری کسنجر 100 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن:امریکا کے نوبیل انعام یافتہ سابق وزیر خارجہ ہینری کسنجر 100 برس کی عمر میں چل بسے۔امریکی میڈیا کے مطابق چین کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے، سوویت یونین کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور ویتنام میں امریکہ کی جنگ ختم کرنے میں مدد کرنے والے سابق امریکی وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر ہینری کسنجر 100 برس کی عمر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے اور اسرائیل فلسطینیوں کے فنڈز جاری کرے۔وارنر نے MSNBC کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ اسرائیل دنیا بھر کے لوگوں کی ہمدردی کھو چکا ہے اور اسے فلسطینی ٹیکس محصولات جاری کرکے نیک …

مزید پڑھیں »

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو تاریخ میں غزہ کے قصائی کے نام سے یاد کیا جائے گا۔فارس نیوز کے مطابق، ترک صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کے روز ایک بیان میں صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام کو سزا نہ دینے کی روش کا خاتمہ کیا جائے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سربراہ اور پراسیکوٹر کو خط ارسال کرکے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پر مقدمہ چلانے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے، انتہاپسند صہیونی وزیر

یروشلم:بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اسرائیل کی تاریخی شکست اور حماس کے رہنما یحیی السنوار کے سامنے سرنڈر سے تعبیر کیا ہے۔ صہیونی کابینہ کے سب سے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ کے خلاف جنگ روکنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے۔ …

مزید پڑھیں »

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ نے جاسوسی کے لئے ٖڈرون طیاروں کی پروازیں بند کی ہیں۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا …

مزید پڑھیں »