پیر , 20 مئی 2019

breaking_news

بن سلمان نے مقتول صحافی خاشقجی کو خطرناک قرار دیدیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدرکے داماد جیرڈ کوشنر اور سکیورٹی مشیرجان بولٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کو خطرناک قرار دیا ہے جبکہ جمال خاشقجی کے اہلخانہ نے سعودی ولیعہد کے الزامات کو رد کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک پر فلسطین مخالف اسرائیلی جرائم کی پردہ پوشی کا الزام

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی بین الاقوامی تعلقات عامہ کونسل نے یورپی یونین کے اشتراک سے صہیونی ریاست میں ‘موسیقی میلے’ کے انعقاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملکوں پر صہیونی ریاست کے جرائم کی پشت پناہی کا الزام عاید کیا ہے۔ تعلقات عامہ کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب میں یورپی …

مزید پڑھیں »

کالعدم جماعت الدعوة کے نائب امیر عبدالرحمان مکی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن عامہ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا …

مزید پڑھیں »

بھارت کیلئے ’ایف-21‘ جنگی طیارے تیار کرنے کی امریکی پیشکش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی لوک ہیڈ مارٹن نے بھارت کو ایف-21 جنگی طیارے بنا کر دینے کی پیشکش کردی، جو صرف مخصوص بھارت کے لیے ہی تیار کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ حال ہی میں بھارت کی جانب سے 18 ارب ڈالر کے ایک سو 14 جنگی طیارے خریدنے کی کوششیں جاری ہیں جس …

مزید پڑھیں »

افغانستان: ’امریکا جاری جنگ میں شکست کے دہانے پر ہے‘، طالبان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکا شکست کے دہانے پر ہے اور جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔امریکا کے نیم سرکاری خبررساں ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) کی رپورٹ کے مطابق شیر محمد ستنکزئی کی جانب سے یہ دعویٰ 28 اپریل کو قطر کے …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی ناکامی کا امریکی اعتراف

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)کابل میں امریکہ کے سفیر نے اعتراف کیا ہے کہ قطر میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام رہے ہیں۔کابل میں امریکہ کے سفیر جان بیس نے جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار کے اپنے دورے میں کہا ہے کہ قطر میں طالبان کے ساتھ امریکہ کے چھے دور کے مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔انھوں …

مزید پڑھیں »

سعودی تیل کی تنصیبات پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ؛تیل کی سپلائی منقطع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا ہے۔الجزیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق سعودی عرب کے وزیر تیل خالد الفالح نے کہا ہے کہ یَنبُع سے الشرقیہ کے درمیان پائپ لائن کے ذریعے تیل کی سپلائی منقطع ہو گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی نے بھی …

مزید پڑھیں »

یہودیوں کے اثاثوں کی واپسی پر پولینڈ نے اسرائیلی حکام کا دورہ منسوخ کردیا

یروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک)پولینڈ نے ہولوکاسٹ کے دوران قبضے میں لیے گئے یہودیوں کے اثاثوں کی واپسی کا معاملہ زیر غور لانے کے ارادے کے باعث اسرائیلی حکام کا دورہ منسوخ کردیا۔رونامہ قدس کے مطابق پولینڈ کی وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ پولینڈ نے اسرائیل کی جانب سے آخری لمحات میں وفد میں …

مزید پڑھیں »

امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، مائیک پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن تہران پرمسلسل دباؤ ڈالتے رہیں گے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سریگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ’ہم بنیادی طور پر ایران کے ساتھ جنگ کے خواہش …

مزید پڑھیں »

شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔ سیریا نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے …

مزید پڑھیں »