ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

صیہونی مفادات کے خلاف یمن کے حملے جاری رہے گے:ترجمان یمنی بحریہ

صنعا:یمن کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے بند نہيں ہوتے وہ صیہونی مفادات کے خلاف حملے جاری رکھے گی۔المسیرہ ٹی وی کے مطابق، یمنی بحریہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اسرائيل کے جہازوں اور کشتیوں نیز اس کے مفادات کے خلاف اس وقت تک کارروائي …

مزید پڑھیں »

یونیسیف نے غزہ کو بچوں کیلئے دنیا کا خطرناک ترین مقام قرار دیدیا

نیویارک:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ برائے اطفال (یونیسیف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی کی صورتحال پر کہا ہے کہ غزہ پٹی بچوں کے لیے دنیا کا سب سے بڑا غیر محفوظ خطہ ہے۔یونیسیف کے مطابق ہولناک بمباری اورتباہی سے آدھے سے زیادہ بچے ذہنی مسائل کا شکارہوگئے جنہیں فوری دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کے ڈائریکٹر کا …

مزید پڑھیں »

یمن سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے

صنعا:یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے ایلات میں واقع صہیونی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔یمنی فوجی ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر واقع صہیونی فوج کی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

حماس کے رہنماوں کی تلاش اولین ترجیح ہے، صہیونی فوجی ترجمان

یروشلم:صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے اور ہم اس پر عمل بھی کریں گے تاہم غزہ میں حماس کے رہنماوں کو تلاش کرنا اولین ترجیح ہے۔صہیونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگری نے کہا ہے کہ صہیونی اعلی فوجی کمان نے غزہ کے حالات کا جائزہ لیا ہے اور اعلی افسران کے درمیان …

مزید پڑھیں »

دشمن کےکسی بھی حملے اور دھمکی کا منہ توڑ جواب دیں گے، جنرل سلامی

تہران:پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پاسداران انقلاب اپنے وقار اور اقتدار کی بلندیوں پر ہیں اور جہاں دشمن مسلمانوں کی عزت و آبرو پر حملہ کرنا اور دھمکیاں دینا چاہتا ہے وہاں پاسداران انقلاب اور بسیج موقع پر حاضر ہو کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔ جنرل حسین سلامی نے آج صبح یزد میں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی فلسطین کی فتح ہے، ایرانی صدر رئیسی

تہران:مدارس اور سکولوں کے بسیجی طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر رئیسی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت امریکی مدد کے سہارے قائم ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے امام خمینی کے حرم میں ملک بھر سے جمع ہونے والے دینی مدارس اور سکولوں کے طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ …

مزید پڑھیں »

کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اوررینجرزکا مشترکہ آپریشن، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی:درانی مہر کچے میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 3 ڈاکو گرفتار ہوگئے، جب کہ ڈاکوؤں کے درجنوں ٹھکانے نذر آتش کردیے گئے۔کندھ کوٹ میں درانی مہر کچے میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے، …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں: روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔جی 20 رہنماؤں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، جنگ سے کچھ حاصل …

مزید پڑھیں »

غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے: پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی:عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے۔اسرائیل حماس تنازع پر پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے، یہ تنازع جتنا پھیلے گا، انسانیت کو اتنا ہی نقصان ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگوں سے اسی طرح کے حالات رونما …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 2 افسران اور 2 اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسران اور دو اہلکار ہلاک جب کہ 3 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے انڈین آرمی کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب سیکیورٹی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے ضلع راجوڑی پہنچے تھے اور …

مزید پڑھیں »