پیر , 16 دسمبر 2019

breaking_news

ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس شروع

ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا چودھواں اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے جس میں معاہدے کے رکن ممالک اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابق ایران کے سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کی ڈپٹی فارن پالیسی چیف ہیلگا اشمد اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ اجلاس میں برطانیہ، فرانس، جرمنی، …

مزید پڑھیں »

ایران کا تجارتی حجم قابل تعریف ہے: خطیب نماز جمعہ تہران

تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران نے آج مختلف علمی و سائنسی میدانوں میں نام پیدا کیا ہے اور امریکی پابندیوں کے باوجود اس وقت ایران کا تجارتی حجم قابل تعریف ہے۔ آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابوترابی فرد کی امامت میں ادا کی گئی۔ تہران کے خطیب نماز …

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان کے حملوں میں 13 ہلاک

طالبان نے صوبے قندوز کی دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار مارے گئے جب کہ جوابی فائرنگ سے 3 جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے  کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز کے ضلع امام صاحب میں طالبان نے 2 پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس …

مزید پڑھیں »

یمن کے بحران کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے: سوڈان کا اعتراف

سوڈان کے وزیراعظم نے کہا کہ یمن کے بحران کا راہ حل فوجی اور عسکری نہیں بلکہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ممکن ہے۔النشرہ کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ سوڈان نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شریک سوڈانی فوجیوں کو یمن سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوڈانی وزیر …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 37 فلسطینی زخمی

غزہ میں فلسطینیوں کے 83ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 37 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ العہد نےفلسطین کی وزارت صحت کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں جمعے کے روز 83ویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ طریقے سے …

مزید پڑھیں »

فرانس میں ہڑتال اور احتجاج، ملکی نظام بری طرح متاثر

فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا، پندرہ لاکھ سے زائد مظاہرین نے ملک بھر میں احتجاج کیا، دارالحکومت پیرس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے۔ مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ کے واقعات بھی رونما ہوئے اور پبلک پراپرٹی کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔ جبکہ پولیس اور مظاہرین …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو چین کا کرارا جواب

امریکاکی جانب سےچینی سفارتکاروں پرپابندی عائد کرنے کے بعد چین نے بھی امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کردیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق نئےاقدامات سےمتعلق امریکی سفارتخانے کو آگاہ کر دیا گیا ہے جس کے مطابق امریکی سفارتکاروں کومقامی حکام سے ملاقات کے لیے 5 دن قبل وزارت خارجہ کو نوٹی فائی کرنا ہوگا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ امریکا …

مزید پڑھیں »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد:نیب نے جعلی اکاونٹس کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو بھی شامل تفتیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب پنڈی نے پیپلز پارٹی رہنما کو 9 دسمبر کو طلب کرلیا۔ نیب پنڈی نے سلیم مانڈوی والا کی 9 دسمبر طلبی کا سمن جاری کیا جس میں سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کی ہاوسنگ سوسائٹی …

مزید پڑھیں »

بھارت؛ نامعلوم افراد فوجی چھاونی میں گھس کر اسلحہ لے اڑے

نئی دہلی : نیٹ نیوز) نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والی بھارتی فوج کی قابلیت اور پیشہ ورانہ تربیت کی قلعی اس وقت کھل گئی جب مدھیہ پردیش میں نامعلوم افراد اڈے میں گھس کر وہاں سے اسلحہ لے کر فرار ہو گئے اور بھارتی سورما منہ دیکھتے رہ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ پچ ماری میں …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

  اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے ایک ارب 30کروڑ ڈالر قرض منظوری دیدی ہے ۔ بجٹ معاونت فنڈ کی رقم پبلک فنانسنگ،توانائی کے شعبہ میں اصلاحات اور دیگر منصوبوں پر خرچ ہو گی، اس اقدام سے نہ صرف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا بلکہ مالیاتی اورتوانائی کے شعبہ میں بہتری آئیگی اور …

مزید پڑھیں »