جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی اردوغان نے وکالت کر دی

ترکی کے صدر نے انقرہ اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات کے جاری رہنے کی تائید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں ضرور بہتری آئے گی۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کے روز کہا کہ ہماری کوشش یہی رہے گی کہ اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »

یمن میں یواے ای اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی چھاونی کا انکشاف

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ یمن کے سقطری جزیرے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی ہے۔ صیہونی میڈیا نے جنوبی یمن میں صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی کی موجودگی کی خبر دی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار ہارٹص نے لکھا ہے کہ جنوبی یمن کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق

گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا نےآئی ایس پی آر کے حوالے سے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں سپاہی عبد القدیر کا جسد خاکی سی ایم ایچ اسکردو منتقل کرنے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی وجوہات کی …

مزید پڑھیں »

ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ

خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے ایک دیہی علاقے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے الطویلہ علاقے پر کئی راکٹ داغے۔ راکٹوں سے ہونے والے حملے کی جانی اور مالی نقصان کے بارے میں ابھی …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام شہید قاسم سلیمانی سے اس طرح کر رہے ہیں عقیدت کا اظہار

شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام اپنے ان دو ہر دلعزیز شہداء سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔ آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے تقریبا تمام شہروں کی سڑکوں، گلی کوچوں اور اہم مقامات پرعالم اسلام کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو …

مزید پڑھیں »

صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج

اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے مخالفین مالی بدعنوانیوں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں غفلت برتنے کے مسئلے کو لے کر ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے استعفے کا …

مزید پڑھیں »

گستاخانہ مواد پھیلانے پر پی ٹی اے نے گوگل، وکی پیڈیا کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو پلیٹ فارمز کے ذریعے گستاخانہ مواد پھیلانے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا ہے جب سے گمراہ کن سرچ رزلٹس کے حوالے سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔معاملے کی انتہائی …

مزید پڑھیں »

غفورحیدری وزیر اعلیٰ بننے کے لیے بریگیڈئیر خالد کے پاس گئے

اسلام آباد  : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حسین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین نے الزام عائد کیا کہ سینیٹر عبد الغفور حیدری وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے لیے بریگیڈئیر خالد کے پاس گئے تھے ۔ مولانا فضل الرحمٰن پر الزامات ہیں تو …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئندہ دنوں میں سعودی عرب کا دورہ کرنے کا امکان

لاہور : سینئر صحافیوں چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ دنوں میں عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔ نئے سال کے شروع ہوتے ہی اللہ کے گھر سے ایک بڑی خبر آنے والی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں تجزیہ پیش کرتے …

مزید پڑھیں »

دو ماہ تک تعلیمی ادارے نہ کھولے جائیں، حکومت کو تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں۔ کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چئیرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے ۔ ایسے میں …

مزید پڑھیں »