ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاسم الجبارین گروہ نے قبول کی

عراق کے مزاحمتی گروہ قاسم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مزاحمتی گروہ قاسم الجبارین نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نشانہ ھدف پر لگا ہے۔ قاسم الجبارین گروہ نے امریکہ کی جانب سے عراق کے …

مزید پڑھیں »

مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی

جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔ جمعیت علما ئے اسلام (ف) کے ترجمان محمد اسلم غوری نے کہا ہے کہ جماعت سے نکالے گئے رہنماؤں کو فیصلے …

مزید پڑھیں »

کوہِ سلیمان سے اعلیٰ معیاری نینوکلے کے وسیع ذخائر دریافت

پاکستان میں ارضیاتی حوالے سے بین الاقوامی اہمیت کے حامل کوہ سلیمان سے اعلیٰ معیار کے نینو گارے (کلے) کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ان کی بدولت ایک جانب تو خطے میں صاف پانی کے حصول میں مدد ملے گی تو دوسری طرف ایک اہم صنعتی خام مال کا حصول ممکن ہوگا۔ اس ضمن میں برطانیہ کی جامعہ ہڈرسفیلڈ …

مزید پڑھیں »

14غذائیں جو سردیوں میں آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھیں گی

اِن دنوں بدلتے موسم کے باعث ہر دوسرا فرد نزلہ و زکام سے متاثر دکھائی دے رہا ہے۔ صحت پر مناسب دھیان نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت نزلے و زکام کو معمولی بیماری سمجھ کر نظر انداز کردیتی ہے اور اگر کچھ لوگ اس طرف دھیان بھی دیں تو ایک جوشاندہ پی لینے یا کوئی ایلوپیتھک گولی …

مزید پڑھیں »

کورونا کیخلاف اجتماعی مدافعت پیدا ہونے میں ایک سال لگ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کی سائنس دان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجتماعی سطح پر کورونا کے خلاف مدافعت کے پیدا ہونے کا 2021 کے آخر تک امکان نہیں۔ نشریاتی ادارے سی این بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے چیف سائنس دان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے انٹرویو میں کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

گندے پانی کے جوہڑ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ؛ 16 ہزار سے زیادہ فالوورز!

ماسکو: روس کے مشرقی شہر یژنو ساخالنسک میں سڑک کے بیچوں بیچ، گندے پانی کے ایک جوہڑ نے حکام کی لاپرواہی سے تنگ آکر چند ماہ پہلے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ کھول لیا۔ یہی نہیں بلکہ اب تک اس اکاؤنٹ کے 16000 سے زیادہ فالوورز بھی ہوچکے ہیں۔ ya_luzha_u_doma کے عنوان سے روسی زبان میں بنائے گئے اس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر …

مزید پڑھیں »

مصباح الحق پی ایس ایل 6میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے ساتھ منسلک نہیں رہیں گے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مصباح الحق اور ٹیم اونر علی نقوی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مصباح الحق کا معاہدہ رینیو …

مزید پڑھیں »

بڑا مسلمان ملک اسرائیل کو تسلیم کرنےو الا ہے، اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

تل ابيب: اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد پانچواں اسلامی ملک اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے۔ مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے علاقائی تعاون کے اسرائیلی وزیراوفر اکونیس نے کہا کہ 20 جنوری کو ٹرمپ کے امریکی صدارت سے سبکدوش ہونے سے پہلے امریکا ایک اور اسلامی ملک کے ساتھ اسرائیلی کے سفارتی تعلقات کے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی افواج کی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے کانی …

مزید پڑھیں »

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم قائداعظم کا …

مزید پڑھیں »