جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

ہمارے دور میں کوئی حکومتی وفد اسرائیل نہیں گیا، (ن) لیگ کی تردید

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے دور میں وفد اسرائیل بھجوانے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں ایسا کوئی دورہ یا رابطہ نہیں ہوا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایسی حرکتوں پر ’’لعنت اللہ علی الکاذبین‘‘ …

مزید پڑھیں »

صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی باشندے غرب اردن کے شہروں رام الله ، سلفیت اور کفرقدوم میں صہیونی بستیوں کی تعمیر اور صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے کہ اسی وقت صیہونی فوجیوں نے ان پر حملہ کردیا۔ صیہونی فوجیوں …

مزید پڑھیں »

اپنے آخری دن گن رہے ٹرمپ کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

صدارتی انتخابات میں شکست کھانے کے بعد اپنے آخری دن گن رہے امریکہ کے موجود صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین بیان میں انہوں نے بغداد میں امریکی سفارتخانے یا وہی فوجی اڈے پر ہوئے حالیہ راکٹ حملے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی صدر …

مزید پڑھیں »

آخرکار پوپ فرانسس کو عراقی، شامی اور یمنی بچوں کی یاد آ ہی گئی

کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عراق، شام اور یمن کے جنگ زدہ بچوں کی صورتحال سے انسان کے ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا ہی چاہئے۔ انہوں نے حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت اور کرسمس کے موقع عوام کو خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جمعے کے روز کہا کہ جنگ …

مزید پڑھیں »

ایران میں جیش الظلم کے دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کوہ بیرک میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دو جوانوں کو دہشتگردانہ حملے میں شہید کرنے والے دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے اہم دہشتگرد عبدالحمید میربلوچ‌ زهی کو آج صبح پھانسی دیدی گئی۔ واضح رہے کہ 9 اپریل 2015 کو ایران کے صوبے سیستان …

مزید پڑھیں »

سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر

  پیش خدمت پوسٹر میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کی روشنی میں سردار استقامت، شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کی بعض نمایاں خصوصیات پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست میں خطرے کی سائرن بج گئی

غزہ کے قریب واقع صیہونی علاقوں میں میزائل اور راکٹ داغے گئے ہیں۔  فارس نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ کے قریب واقع صیہونی علاقوں میں غزہ کی پٹی سے میزائل اور راکٹ داغے جانے کی آوازیں سنائی دیں جس کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے جن کی آوازیں غزہ میں …

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست شام پر مسلسل جارحیت کر رہی ہے: شام کا اقوام متحدہ کو مراسلہ

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔  سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے اس مراسلے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت شام پر …

مزید پڑھیں »

مسلم دنیا میں اسرائیل کے بڑھتے اثرات کو روکنا تمام مسلمانوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے

سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں مدارس کے خلاف مغربی مہم کا آغاز ہوا اور دیسی لبرلز نے بھی اس مہم جوئی میں حصہ لیا، دونوں کا مقصد ان دینی مراکز کو نقصان پہنچانا تھا، لیکن اب بھی یہ خطرہ ٹلا نہیں۔ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں ایک اعلی سطح کے وفد …

مزید پڑھیں »

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے خواہاں

ایران نے پاکستان کی سرحد تک پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کر لیا ہے اور بیرونی طاقتوں کیجانب سے پابندیاں عائد کرنے کے باوجود دونوں ممالک اس منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔  پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کی سرحد تک پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کر …

مزید پڑھیں »