جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں،سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ کئی روزسے کورونا میں مبتلا تھیں ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ایک مخلص اور محنتی سیاستدان سے محروم ہو گیا ،کلثوم پروین نے بلوچستان میں پسماندہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان کے وزیر اعطم نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لئے پاکستان پر کوئی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ عمران خان نے ملکی ٹی وی چینل سما نیوز سے گفتگو میں اسرائیل کے ساتھ رابطے اور یا تل ابیب کی کابینہ کے کسی وزیر کے ساتھ ملاقات کے بارے میں ہر طرح کی …

مزید پڑھیں »

2 ہفتوں میں 50 ہزار صہیونیوں کی عرب امارات میں آمد و رفت!

خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کے ہاتھوں بکنے والے عرب امارات کے حکام نے اپنے ملک کا سفر کرنے والے​​​​​​​ صہیونیوں کو کورونا محدودیتوں کے حوالے سے کھلی چھوٹ دیدی ہے۔ 2 ہفتوں کے دوران کم از کم 50 ہزار صیہونیوں نے متحدہ عرب امارات کا سیاحتی سفر کیا ہے جبکہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران 70 ہزار صیہونی متحدہ …

مزید پڑھیں »

ولادت جناب زینب(ع) اور نرس ڈے کے موقع پر رہبر انقلاب کا قوم کو خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے فرمایا آج نرسنگ کے پیشے سے وابستہ افراد عوام کی نگاہ میں پہلے سے زیادہ محترم اور عزیز ہوگئے ہیں اور یہ خدا کا لطف ہے اور مجھے …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم کی استقامت دشمن کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرے گی: صدر روحانی

ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز جمعرات ایرانی وزارت داخلہ کے منصوبوں کے افتتاحی تقریب میں پابندیوں کو توڑنے یا غیر موثر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ گزشتہ روز ایرانی سپریم لیڈر نے فرمایا اس میں ایک گھنٹہ کے لئے تاخیر نہیں ہونی چاہئے اور حکومت کو پابندیوں کو توڑنے کی پوری کوشش کرنی چاہئے اور حکومت کو …

مزید پڑھیں »

پاکستانی وزیر خارجہ کا اچانک عرب امارات دورہ

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر شاہ محمود قریشی کے دورے کو پاکستانی میڈيا کی جانب سے کافی اہمیت کا حامل بتایا جارہا ہے۔ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کا اچانک دورہ کیا اور امارات کے حکمران، نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے …

مزید پڑھیں »

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی مزدوروں پر حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی مزدوروں اور گلہ بانوں پر منظم انداز میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے کمیٹی کے رکن راتب الجبور نے بتایا کہ آج صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے یطہ میں "مصافر” …

مزید پڑھیں »

فالس فلیگ آپریشن ہوا تو ہمارا جواب بھرپور ہو گا ، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے یو این گاڑی پر فائرنگ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مودی اندرونی مسائل سےتوجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے اگر فالس فلیگ آپریشن ہوا تو ہمارا جواب بھرپور ہو گا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کورونا مریضوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی ، 9 افراد ہلاک

ترکی میں کورونا مریضوں کے آئی سی یو وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صوبے غازی انتیپ کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے آئی سی یو کو اپنی لپیٹ میں …

مزید پڑھیں »