جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

تحریک حماس مسلم امہ کی سربلندی کے لیے کوشاں ہے، جماعت اسلامی لبنان

جماعت اسلامی لبنان نے کہا کہ حماس مسلم امہ کے سربلندی کے پروگرام کو آگے بڑھا رہا ہے۔ ابلاغ نیوز نے مرکز اطلاعات فلسطین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گزشتہ روز اسلامی تحریک حماس کے یوم تاسیس کے موقع پرجاری ایک بیان میں لبنان کی جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حماس کی رہائش گاہ اور کارکنان نے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی ویکسین سے خواتین میں داڑھی نکلنے کا خدشہ

برازیل کے صدر نے دنیا بھر میں بنائی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین کو دنیا کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سے عورتوں کی داڑھی نکل سکتی ہے۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کے صدر جائر بولسونارو کی جانب سے دنیا بھر میں بنائی …

مزید پڑھیں »

نرس مریض کے لئے فرشتہ رحمت ہے ، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا السلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے فرمایا آج نرسنگ کے پیشے سے وابستہ افراد عوام کی نگاہ میں پہلے سے زیادہ محترم اور عزیز ہوگئے ہیں اور یہ خدا کا لطف ہے اور مجھے …

مزید پڑھیں »

یہودیوں سے وفاداری کے ثمرات ! شدید خسارے کا پھندا بن سلمان کے گلے میں

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود نوجوان، جذباتی اور اونچی اڑان اڑنے کے شوقین ناتجربہ کار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یمن پر جنگ مسلط کرلی، علاقے میں متعدد دہشت گرد ٹولوں کی مالی امداد کا بیڑا اٹھایا، تیل کی قیمتوں پر روس اور ایران کے ساتھ الجھ پڑا، …

مزید پڑھیں »

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی تک ویکسین 2022 تک ہی پہنچ پائے گی، تحقیق

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی تک ویکسین 2022 تک ہی پہنچ پائے گی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی تحقیق کے مطابق بہترین حالات میں بھی ابھی دنیا کی پوری آبادی کو کورونا ویکسین دینے کے لیے صنعتی استعداد موجود نہیں ہے۔ دنیا کے امیر ممالک نے ان ویکسینز کے تجربات کے نتائج سے بھی پہلے ان کے …

مزید پڑھیں »

ریمدان سرحد کے بعد پیشین سرحدی بازار کا افتتاح فروری میں ہو گا ، وزیر برائے دفاعی پیداوار

پاکستانی وزیر برائے دقاعی پیداوار نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے مقصد سے پیشین سرحدی بازار کا باضابطہ طور پر فروری میں افتتاح ہوگا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان خیالات کا اظہار "زبیدہ جلال” نے بروز ہفتے کو ریمدان سرحد کے افتتاحی تقریب کے موقع پر صحافیوں کیساتھ گفتگو …

مزید پڑھیں »

پاک ایران کے معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے کا ایک اہم قدم ، "ریمدان – گبد” سرحد کا افتتاح

پاکستانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ "ریمدان – گبد” سرحد کا افتتاح، پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے کا ایک اہم قدم ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ بات "زاہد حفیظ چودھری” نے ہفتہ کے روز ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

امریکی فضائیہ کا سب سے بڑا اڈہ دھماکوں سے لرز اٹھا، 10 راکٹ حملے

افغانستان کے صوبے پروان میں قائم امریکی فضائیہ کے سب سے بڑی ایئربیس پر 10 راکٹ داغے گئے جن میں سے چار عمارت کے اندر بھی گرے۔ ابلاغ نیوز نے بین الاقوامی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں واقع امریکی فضائیہ کے سب سے بڑے فضائی اڈے پر ہفتے کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام پرمکمل عمل درآمد ، صنعتی شعبے کی ترقی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ بڑے ڈیموں ، راوی ریور فرنٹ سٹی اور بنڈل آئی لینڈ جیسے بڑے منصوبوں کی تکمیل …

مزید پڑھیں »