منگل , 23 اپریل 2024

breaking_news

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی دوحہ میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات سے متعلق طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک اے ملی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات سے متعلق طالبان رہنماؤں …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی زمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجما ن نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔ ابلاغ نیوز نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین دوجیرک نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر …

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی کسانوں کی حمایت کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ابلاغ نیوز نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔ بھارت میں متنازع زرعی …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

یورپی ملک فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون بھی عالمی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمانوئیل میکرون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بیان کے مطابق صدر آئندہ ایک ہفتے کے لیے خود کو …

مزید پڑھیں »

چلتے راہگیر پر اچانک آفت ٹوٹ پڑی، CCTV فوٹیج

بھارت کے شہر نئی دہلی میں سڑک پر چلنے والے راہگیر پر اچانک آفٹ ٹوٹ پڑی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ ابلاغ نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں دو نوجوان سڑک سے گزر رہے تھے کہ اچانک ایک نوجوان کے سر پر زیر تعمیر دکان کا ملبہ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں اغوا کئے گئے سینکڑوں طلبہ بازیاب

افریقی ملک نائیجیریا میں گذشتہ ہفتے اغوا کئے گئے سینکڑوں اسکول طلبہ کو رہا کرالیا گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے ریاست کٹسینا میں کارروائی کرکے ڈاکوؤں کی قید سے طلبہ کو بازیاب کرالیا۔ ریاست کٹسینا کے گورنر نے نائیجریا کے سرکاری ٹی وی این ٹی اے سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ …

مزید پڑھیں »

المصطفی ؐ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی ؛ امریکی بوکھلاہٹ اور شکست کا اعتراف

کشمیری مذہبی اسکالر نے عالمی برادری، یونیسکو اور تمام ملکوں سے غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف کھڑا ہونے پر زور دیا۔ المصطفیٰ (ص) بین الاقوامی یونیورسٹی ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معروف کشمیری مذہبی اسکالر اور سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا نے اقدام کی شدید مذمت کی اور اسے غیر منطقی ، غیر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کیا گیا ، امریکی سینیٹر

امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈ پال نے امریکی سینیٹ کے اجلاس میں کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور کئی پہلوؤں سے اس بات کو کہا جا سکتا ہے کہ صدارتی انتخابات …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے پھر سے دعوی کیا کہ افغان فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے اس ملک …

مزید پڑھیں »

سانحہ مشرقی پاکستان ، غلطیوں سے سیکھنے کی ضرورت

یوم سقوط ڈھاکا پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن اور رستا ہوا زخم ہے جو شاید کبھی نہ بھر پائے گا۔ بلاشبہ اس دن کا سورج ہمیں شرمندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے ہوئے نمودار ہوتا ہے اور تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی تلقین کرتا نظر آتا ہے۔ لیکن 1971 سے لے کر آج تک ہم نے …

مزید پڑھیں »