منگل , 23 اپریل 2024

breaking_news

ایران سے ایٹمی معاہدے کی یک طرفہ پابندی کا مطالبہ

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی اور یورپی خلاف ورزیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی میں اضافہ اور معائنہ کاروں کا اخراج، ایٹمی معاہدے سے ایران کی مزید روگردانی تصور کی جائے گی۔ اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی اے ای …

مزید پڑھیں »

ایک خاتون کا پیسوں کی خاطر لاش کی بے حرمتی

امریکا میں ایک عورت نے پیسوں کے لیے ایک لاش کو کئی ہفتے تک چھپائے رکھا، کچھ عرصے بعد وہ گھر چھوڑ گئی اور جاتے ہوئے لاش کو ایک ڈبے میں بند کر کے پڑوسی کے ہاں رکھوا گئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک کاؤنٹی کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک شخص کی کال موصول ہوئی جس …

مزید پڑھیں »

حماس اب پہلے سے بھی زیادہ مستحکم اور منظم ہے ، حسام بدران

حسام بدران نے کہا ہے کہ حماس پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے جسے فلسطینی مقصد میں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے اور مسلم ممالک کی جانب سے زبردست حمایت حاصل ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں حماس کی سیاسی شعبے کے سینئر رکن حسام بدران نے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں واپس آ جائیں ، ڈیموکریٹ سینیٹرز

امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ اراکین نے منتخب صدر جوبائیڈن سے ایٹمی معاہدے میں غیر مشروط واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایران کے یوتھ جرنلسٹ کلب نے صیہونی روزنامے اسرائیل ٹائمز کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے بہت سے ڈیموکریٹ اراکین نے جو بائیڈن کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے، …

مزید پڑھیں »

عمان کی ویزہ فری فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں

سلطنت عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے مشروط طور پر انٹری فری سیاحتی ویزہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمانی حکومت کے ٹوئٹر پر اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ عمان آنے والے سیاحوں کو پیشگی ہوٹل بکنگ اور واپسی کی کنفرم بکنگ پیش کرنا ہوگی۔ دیگر شرائط کے حوالے سے کہا گیا …

مزید پڑھیں »

گمراہ کن خبروں کا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب، اقوام متحدہ کو بھی بیوقوف بناتا رہا ، حیران کن رپورٹ

پورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بھارتی نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے اپنی رپورٹ میں جھوٹے پروپیگنڈے اور گمراہ کن خبروں کے لیے بنائے جانے والے بھارتی نیٹ ورک سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

مشرقی وسطیٰ میں بدامنی کی جڑ اسرائیل ہے ایران نہیں، روسی سفیر

اسرائیل میں تعینات روسی سفیر نے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں ہونے والی تمام خرابیوں اور بد امنی کی وجہ قراردے دیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورت کےمطابق قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر اناتولی وکتوروف نے اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان تلخ حقائق کا بے خوف اظہار کر دیا جس کے …

مزید پڑھیں »

نئے امریکی صدر جوبائیڈن بھی ٹرمپ کے نقش قدم پر

بلومبرگ ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بائيڈن کی ٹیم، پابندیاں لگانے کے طریقے میں کچھ تبدیلیاں کرنے کے باوجود اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ کے جارحانہ رویے کو جاری رکھے گي۔ اس رپورٹ کے مطابق بعض باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کی …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر آیت اللہ خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

قائد انقلاب اسلامی نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کے اساتذہ کی یونین کے سربراہ آیۃ اللہ محمد یزدی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔ آيت اللہ یزدی کچھ عرصے سے اسپتال میں تھے اور بدھ کے روز نواسی سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گيا۔ قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ …

مزید پڑھیں »

صیہونیوں کی جانب سے بیت المقدس کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

قدس شریف کی بے حرمتی کا سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں کہ جب بعض عرب ممالک خود ساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لانے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں، قبلۂ اول کی بے حرمتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ مقامی …

مزید پڑھیں »