بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

صیہونی حکومت نے ابھی سے کورنا ویکسین کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی

غاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہنچ گئی۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا کی وبا میں مبتلا ہے امیر اور ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کی خـبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئی ہيں۔ پیپلز ویکسین الائنس نے انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

عدالت کا مکہ کرین حادثے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری

اب سے پانچ برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 108 افراد کے ہلاکت خيز واقعے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ کی عدالت نے سانحہ حرم کرین کے حوالے تازہ فیصلے میں 13 ملزمان کو الزامات سے بری کر دیا۔ بری کیے جانے کے فیصلے میں ’بن لادن‘ گروپ بھی شامل …

مزید پڑھیں »

بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام اور تباہ ہو گیا + ویڈیو

سیٹیلائٹ کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسپیس ایکس کے تیار کردہ ایس این 8 راکٹ کو عمودی لینڈنگ کے لئے آزمایا گیا مگر یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ راکٹ لینڈنگ کے وقت عمودی شکل میں ضرور آگیا تھا تاہم زمین کے قریب آتے ہی اچانک پھٹ پڑا اور تباہ ہو گیا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ لاحق

ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی کے دور حکومت میں ہندوستانی مسلمانوں کی ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کر کے مندر تعمیر کرنے کی سازش شروع کر دی گئی ہیں۔ تجزیہ نگاروں …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر

دبئی کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں میں تیار اسرائیلی مصنوعات کی درآمد میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کے مینو فیکچرر ایسوسی ایشن کے صدر "رون ٹومر” کی سربراہی میں اسرائیلی چیمبر آف کامرس کے …

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال بھی مودی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے ہندوستانی خبر رساں ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے ریاست کے ضلع چوبیس پرگنہ کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ٹی وی چینل کی خاتون اینکر فائرنگ سے جاں بحق

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے جلال آباد شہر میں مقامی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی ملالہ میوند کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ انعکاس ریڈیو اور ٹی وی کی نیوز کاسٹر ملالہ میوند جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

بغیر کسی جرم کے ڈیڑھ سال صیہونی زندان میں گزارنے والا فلسطینی رہا

قابض صیہونی حکام نے فلسطینی نوجوان کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت زندان میں ڈالا تھا جو آج 16 ماہ قید کاٹنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ مقبوضہ فلسطین میں اسیروں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کی اسرائیل سے دوستی بد ترین غداری ہے ، اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل نے امارات،بحرین اور سوڈان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کو فلسطینی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے اور بدترین غداری سے تعبیر کیا ہے۔ 1987 میں پہلی انتفاضہ کی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ مزاحمتی علماء کی بین الاقوامی تنظیم کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »