جمعہ , 18 اکتوبر 2019

breaking_news

سی آئی اے پاکستان میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کارروائیوں میں ملوث ہے: سابق کنٹریکٹر CIA

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے امریکا کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی آئی اے پاکستان میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔ ‘The Contractor: How I Landed in …

مزید پڑھیں »

’یونیسکو‘ نے بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ دوبارہ باطل قرار دیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے زیرتسلط شہر قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر ناجائز تسلط ختم کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ’یونیسکو‘ کے پولینڈ کے شہر کراکوف میں ہونے والے 41 ویں اجلاس کے دوران روز بیت المقدس کی حیثیت کے بارے میں قرارداد پر …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں 3 دہشت گرد خواتین گرفتار

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیش پولیس نے اعلان کیا ہے کہ بنگالی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال ڈھاکہ میں ہونے والی دہشت گرد کارروائی میں ملوث 3 دہشت گرد خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ بنگالی پولیس کے مطابق گرفتاریان ڈھاکہ سے 220کلومیٹر دور صوبہ کوچیا میں عمل میں لائی گئی جہاں یہ خوتین روپوش ہوئیں تھیں۔پولیس کا مزید کہنا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلا ف بھارت کی ہر ممکنہ مدد کریں گے :اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے بھارت کو پاکستان کیخلاف غیر مشروط اور ہر ممکنہ مدد کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے جس میں وہ اسکی پوری طرح مدد کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق نریندرمودی اپنے دوست نیتن یاہو سے ملنے اسرائیل کے دورے پر ہیں اور مودی کے اس …

مزید پڑھیں »

بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ روس کے ہاتھ میں ہے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میگزین نے لکھا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد کے مستقبل کا فیصلہ روس کے ہاتھ میں ہے۔ فارن پالیسی نے باخبر سیاسی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ حال ہی میں ہونے والی اس ملاقات میں ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دے دی: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔ شام کے صدر بشار اسد نے منگل کے روز رومی کیتھولیک عیسائیوں کے پادری یوسف العبسی اور ان کے ہمراہ وفد سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردوں کی جنگ کا …

مزید پڑھیں »

بھارت اور اسرائیل کا دشمن مشترک ہے:جنرل مارک سوفر

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 4 جولائی کو اپنے پہلے اسرائیلی دورے پر تل ابیب پہنچے، جہاں وزیر اعظم نیتن یاہو اور دیگر سرکاری عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ نریندر مودی بھارت کے پہلے وزیر اعظم ہیں، جو تاریخی 3 روزہ دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نے اسرائیلی دورہ دونوں ملکوں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا کشمیری عوام کی حمایت پر زور

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ملک کی عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کرے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کی ایک رپورٹ کے مطابق خامنہ ای نے عدلیہ پر زور دیا کہ قانونی اور انسانی حقوق کے معاملات کی سختی سے حمایت یا مخالفت کریں، تاکہ …

مزید پڑھیں »

قطری حکومت کا حماس کو نکالنے اور قرضاوی کو استنبول بھیجنے پر آمادگی کا اظہار

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے خلیجی ممالک کے ساتھ درپیش بحران کو ختم کرنے کے لئے سعودی عرب اور اس کے ہمنوا ممالک کی شرائط کے آگے کافی حد تک لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے اپنے ہمسایہ ممالک سے روابط بحال کرنے کے لئے سعودی اور اس کے ہمنوا ممالک کی شرائط پر نرمی دکھاتے …

مزید پڑھیں »

قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے آل سعود کی سربراہی میں دوحہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والے ممالک کے تیرہ مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا۔قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امیرکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کر کے سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کے مطالبات کے حوالے سے امیر …

مزید پڑھیں »