جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

وفاقی حکومت کا سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگز کے خلاف کاروائی کی ہدایت

پاکستانی وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگز کے خلاف موثر اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگز کے خلاف موثر اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں …

مزید پڑھیں »

ترکی قبرص تناز‏عہ ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت

عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب یورپی یونین ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے بعض عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں پانچ روزہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا صوبہ قندھار دھماکے سے گونج اٹھا

افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکوارٹر پر سکیورٹی گارڈز نے ایک کار کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم تیز رفتار کار رکاوٹوں …

مزید پڑھیں »

مستقبل کی محاذ آرائی میں حماس عسقلان کو تباہ کر دیگی، انٹیلیجنس رپورٹ

اسرائیلی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مستقبل کے کسی بھی محاذ آرائی میں اسرائیلی شہر عسقلان کو حماس تباہ کردے گی۔ اسرائیلی چینل 12 نے اسرائیلی قابض فوج کی تیار کردہ ایک خفیہ داخلی دستاویز کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل میں غزہ کے ساتھ ہونے والی کسی بھی محاذ آرائی کی …

مزید پڑھیں »

طاقتور ایران نے امریکہ کو پہلے سے زیادہ کمزور کر دیا ، علامہ ابراہیم رئیسی

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ سامراجیت کیخلاف مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ بانی اسلامی انقلاب کا حل یعنی طاقتور ایران ہے جو امریکہ کو یاس کا شکار کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار علامہ ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز مطابق 6 دسمبر میں ایران میں یوم طالعلبم کے موقع پر ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

کسانوں نے بھارت کو 8 دسمبر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے آٹھ دسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کی پارٹی کسانوں کے بھارت بند کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش …

مزید پڑھیں »

ایران کا دنیا میں سائنس کے معیار میں 10 درجے ترقی

اسلامی دنیا کے علوم (آئی ایس سی) کے حوالے سے پیش کی جانے والی سائٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 سالوں میں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی سائنسی اشاعت کے معیار میں 10 درجے ترقی کی ہے اور سائنس کے معیار کی ترقی میں عالمی رہنما ہے۔ محمد جواد دہقانی نے کہا کہ اسکوپس بین الاقوامی حوالہ …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائی کی مزید تفصیلات منظر عام پر

سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کے سینیر ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات بیان کی ہیں۔ جنرل علی فدوی نے اتوار کو تہران میں ایک پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن سائنسی میدان میں ہمارے دانشوروں اور مجاہدین کو برداشت نہیں کر پا رہا تھا اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے روابط کا نتیجہ ، دبئی اسرائیل کے منشیات اسمگلروں کا گڑھ بن گیا

صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے رپورٹ دی ہے کہ جب سے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں، تب سے دبئی ، اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل نے اتوار کے روز ایک اعلی سیکورٹی افسر کے حوالے سے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین میں منشیات …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کے لئے تیار ، اعلی کمانڈر

یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے سیکٹر فائيو کے کمانڈر یوسف المدانی …

مزید پڑھیں »