ہفتہ , 14 دسمبر 2019

breaking_news

ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنا امریکی سازش ہے:تجزیہ کار موسی قربانوف

باکو (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کے سینئر سیاسی تجزیہ کار ‘موسی قربانوف’ نے کہا کہ آج نام نہاد مسلمان دہشتگرد عالم اسلام کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکہ کے سہولیت کار بنے ہوئے ہیں جبکہ امریکہ ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکمران اسلام کے خلاف دہشتگردوں اور شدت پسند …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے مصر کو عسکری و اقتصادی امداد میں کمی کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے مصر کو دی جانیوالی عسکری اور اقتصادی امداد میں کمی کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا نے ٹرمپ انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ قاہرہ حکومت کو عسکری و اقتصادی امداد میں 100 ملین ڈالر کی کمی کی جا رہی ہے، ساتھ ہی انسانی حقوق کی خراب صورتحال اور غیر سرکاری تنظیموں پر عائد پابندیوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں امریکی صدرٹرمپ کے خلاف مظاہرے پر پولیس کی شیلنگ کی وجہ سے سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو روکنے کے لئے پولیس بھی میدان میں آئی اور …

مزید پڑھیں »

قطر اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں مقصد دونوں افواج میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ ایسے وقت ہو رہی ہیں جب سعودی عرب سمیت 6 خلیجی ممالک سے دوحہ کی کشیدگی چل رہی ہے۔ ’’فرینڈز شپ جمپ‘‘ کا انعقاد خلیج میں کیا گیا ہے۔40 پیراٹروپرز حصہ لے رہے ہی۔ کرنل ڈیوڈ کیسی …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی بمباری، ایک ہفتے میں170 شہری جاں بحق ہو گئے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی داعش کے خلاف بمباری کے دوران ایک ہفتے میں 170 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اتحادی فوج نے رقہ میں ایک ہفتے کے دوران 250 بار داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، رقہ پر شامی حکومت کے مکمل کنٹرول کیلیے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے سستا بازار میں آتشزدگی، 500 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر

اسلام آباد کے سستا بازار میں آتشزدگی، 500 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر Опубліковано Iblagh News 23 серпня 2017 р. اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکٹر ایچ نائن میں واقع سستے بازار میں لگی آگ سے 500 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں کچرے کے ڈھیر کو ٹھکانے …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام پر آل خلیفہ کے مظالم کے پیچھے امریکہ کا کردار بے نقاب

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی عوام پر آل خلیفہ کے مظالم کے پیچھے امریکہ بے نقاب ایک انسانی ادارے نے کچھ دستاویزات فاش کیئے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ، بحرینی پولیس کو عوامی احتجاج کو دبانے کی ٹریننگ دیتا رہا ہے۔بحرینی پولیس کے مظالم کے باوجود امریکہ بحرین کی حمایت کر رہا ہے، اور ان کو ٹرین کر …

مزید پڑھیں »

سڈنی میں اماراتی طیارے کو بم دھماکے میں تباہ کرنے کی سازش ناکام

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی میں متحدہ عرب امارات کے مسافر بردار طیارے کو بم دھماکے میں تباہ کرنے کی داعش کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے 4 دہشت گرد اماراتی طیارے کو بم دھماکے میں اڑانا چاہتے تھے ، جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیوی پولیس اور لبنانی خفیہ اداروں نے …

مزید پڑھیں »

’ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کے عہدے کے لیے نااہل ہیں:سابق سربراہ امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ جیمز کلپر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے انہیں امریکی صدر کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے جیمز کلپر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بحیثیت امریکی صدر ہونے پر سوالات اٹھا دیئے۔ان کا کہنا تھا کہ ’میں ان …

مزید پڑھیں »

مصر کی ہٹ دھرمی، غزہ کے لیے آنے والا امدادی قافلہ واپس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کے خلاف سرگرم تنظیم کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مصری حکام نے افریقی ملک الجزائر سے آنے والے ایک امدادی قافلے کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا جس کے بعد امدادی قافلہ واپس جانے پر …

مزید پڑھیں »