جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

ایران شپ بلڈنگ کمپلیکس؛ مشرق وسطی کی سمندری صنعت میں سرفہرست

"حمید رضاییان” نے کہا کہ یہ کمپلیکس ملک کی سمندری صنعت کا سب سے بڑا بنیادی ڈھانچہ اور مشرق وسطی کی سمندری صنعتوں میں سے ایک ہے۔ ایرانی "ایزوایکو” شپ بلڈنگ کمپلیکس کے منیجر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس اپنے متناسب منصوبوں اور متاثر کن اقدامات کے ساتھ ملک اور خطے کی سمندری صنعت میں سرفہرست رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی لابی کی ”فراست“ ؟

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ عرب امارات، سوڈان اور بحرین کے بعد سعودی عرب کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیرمقامی جنگجو بھیجنے کی میڈیا رپورٹ بے بنیاد ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ ایسی بے من گھڑت خبریں تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کی سازش ہے،کشمیریوں کی …

مزید پڑھیں »

ملائیشیاء کے وزیر برائے سماجی امور کرپشن کے الزام میں گرفتار

ملائشیا میں وبا کے دوران مستحق افراد میں امدادی سامان کی فراہمی کے پروجیکٹ میں سپلائرز سے 12 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے الزام پر وزیر سماجی امور نے گرفتاری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سماجی امور کے وزیر جولیاری باتوبارا نے انسداد کرپشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر پہنچ کر خود کو تفتیشی افسران کے حوالے …

مزید پڑھیں »

اگلا سال انسانی بحران کا سال چابت ہو سکتا ہے ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ آئندہ برس بدترین انسانی بحران کا سال ثابت ہوسکتا ہے اور 12 ممالک قحط کے خطرات سے دو چار ہو سکتے ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہ کووڈ 19 سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ، سپاہ پاسداران

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی ریاست اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے کہ ہم ان کے اقدامات کا سنجیدگی سے جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار بریگیڈئر جنرل "رمضان شریف” …

مزید پڑھیں »

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب سے سعودی اتحاد میں شامل افرد کو عام معافی کا اعلان

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد میں شامل افراد کو بھی معاف کردینے کا اعلان کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران جو لوگ سعودی اتحاد کے محاذ پر …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے ، تخت روانچی

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو اس کی ناقص و کمزور کارکردگی پر سخت ہدف تنقید بنایاہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کو اپنی کمزور اور ناقص کارکردگی اور بعض اوقات غیرقانونی …

مزید پڑھیں »

یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت + ویڈیو

پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب …

مزید پڑھیں »

جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ، ایران

آئی اے ای اے کے ذریعے مغربی ذرائع ابلاغ کو دی گئی رپورٹ کے سلسلے میں ہم قانونی اقدامات کریں گے، یہ اعلان اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں ایران کے نمائندے کاظم غریب آبادی نے کیا ہے۔ آئی آر آئی بی نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کاظم غریب آبادی نے واضح کیا کہ جامع ایٹمی معاہدے …

مزید پڑھیں »