ہفتہ , 23 نومبر 2019

breaking_news

نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا میزائل پروگرام کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران نے پوری قوت سے میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی اقدامات ناقابل قبول ہے،ہم نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ایران کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے ایک سیٹلائٹ فضا میں پہنچانے کے اقدام پر امریکا نے6 …

مزید پڑھیں »

جب تک سعودی تجاوز جاری رہے گا، یمنی حملے نہیں رکیں گے:ترجمان یمنی فوج

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی تجاوز کے خلاف اپنے اقدامات کو مضبوط اور دردناک قرار دیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب کے نجران اور جیزان میں دشمن کو اس کے ہدف سے دور رکھنے اور اس کے امداد رسانی کے تمام راستوں کو بند کرنے …

مزید پڑھیں »

امید ہے کہ روس، ایران اور شمالی کوریا ہمارا پیغام سمجھ گئے ہونگے،ریکس ٹیلرسن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ روس، ایران اور شمالی کوریا واشنگٹن کا پیغام سمجھ گئے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ اکثریتی رائے سے منظور شدہ یہ مسودہ بیان کرنے کے لئے کافی ہے کہ امریکی عوام اس بات کے لئے پر عزم ہے کہ روس امریکہ سے …

مزید پڑھیں »

علاقے میں داعش کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں:ایرانی ڈپٹی کمانڈر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں داعش کی ہر طرح کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایران کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایران عراق کے مشرقی صوبے دیالی اور افغانستان کے تین صوبوں میں داعش کی سرگرمیوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو منہ توڑ جواب دینا چاہیے: علاء الدین بروجردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور ایرانی سفارتکار اور سنئیر رکن پارلیمنٹ نے ایران کی جانب سے سیارہ بردار سیمرغ لانچر کے کامیاب تجربے کے خلاف امریکی بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکہ کو اچھی طرح سیاسی سبق سکھانا چاہئے. ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ‘علاء الدین بروجردی’ نے گزشتہ روز …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز کا المخاء کے ساحل پر اماراتی کشتی پرحملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے المخا کے ساحل پر متحدہ عرب امارات کی ایک کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔۔ امارات بھی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے اتحاد میں شامل ہے۔ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ گذشتہ دو سال سے جاری ہے جس میں سعودی عرب اب …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج نے سعودی فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمن کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے کل الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں الفریضه، ملحمه اورالغاویه …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی ایرانی عوام کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت ہیں:سروے رپورٹ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق ایران کی قدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی عوام کی نظر میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ سروے مری لینڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تحقیقاتی اور سکیورٹی شعبہ کی طرف سے کرایا گيا ہے۔مری لینڈ یونیورسٹی کے سروے کے …

مزید پڑھیں »

امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران کے سٹیلائٹ راکٹ کے ٹیسٹ کو ‘اشتعال’ قراردیتے ہوئے صرف ایک روز بعد ہی نئی پابندیاں عائد کردی ہیں ۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ٹریژری سیکریٹری اسٹیون منیوچن نے اپنے بیان میں شاہد ہمت انڈسٹریل گروپ (ایس ایچ آئی جی) کی چھ ذیلی کمپنیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

پنجگور: پاک-ایران سرحد کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاک-ایران سرحد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالجبار بلوچ کے مطابق پاک-ایران سرحد پر چیدگی کے مقام پر دھماکا ہوا، تاہم دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر تعین نہیں کیا جاسکا۔دھماکے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ …

مزید پڑھیں »