جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھر بے قابو

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی، مسلسل ہونے والی آتشزدگی سے ریاست کے جنگلات کا 4 فیصد حصہ جل کر خاک ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے کانیون آبی درے میں جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے فائر بریگیڈ کے 2 کارکن …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی ناجائز ریاست کو جس حکومت نے بھی تسلیم کیا وہ اس کا آخری دن ہو گا ، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کو جس حکومت نے بھی تسلیم کیا وہ اس کا آخری دن ہو گا ۔ مزید اطلاعات کے مطابق خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے منصورہ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور حکومت میں لڑائی صرف …

مزید پڑھیں »

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ جاری

فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ابلاغ نیوز نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمانِن کا کہنا ہے کہ انتظامیہ شدت پسندی کی تعلیمات کے شبہ میں درجنوں مساجد اور عبادت گاہوں …

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک مندرہ میں سپردخاک

سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ارشد ملک کے بہنوئی وحید جاوید نے ان کی وفات کی تصدیق کی، سابق جج گزشتہ 25 روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال شفا ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ارشد ملک کی حالت گزشتہ …

مزید پڑھیں »

فرانس کو بہت جلد صدر میکرون کے شر سے نجات مل جائے گی ، ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس کے عوام کو بہت جلد صدر ایمانوئیل میکرون کے شر اور بوجھ سے نجات مل جائےگی۔ ابلاغ نیوز نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس کی عوام کو بہت جلد صدر ایمانوئیل …

مزید پڑھیں »

وحشی صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کر کے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام کو قابض فوج نے المغی کے مقام پر 13 سالہ’’ علی ایمن نصر ابو علیا ‘‘ کو براہ راست گولیوں کا …

مزید پڑھیں »

یمن کے جنگی قیدیوں کا تبادلہ

تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے ڈائریکٹر عبدالقادر المرتضی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مقامی ثالثی کمیٹی کے ذریعے انصار اللہ اور یمن کی مستعفی ہونے والی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل ، اسرائیل پریشان + ویڈیو

لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھنے بعد اسرائیل پر خوف طاری ہو گیا ۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://dai.ly/x7xwmj8    …

مزید پڑھیں »

دنیا کی دوسری ریڈیائی دوربین آریسیبو آبزرویٹری کی تباہی + ویڈیو

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آریسیبو آبزرویٹری (Arecibo Observatory) نامی ایک عظیم بین الاقوامی ریڈیائی دور بین کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں …

مزید پڑھیں »

آرامکو آئل کمپنی میں تکنیکی خرابی

آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی واس کے مطابق آرامکو آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس تکنیکی خرابی کے باعث  بعض پیٹرول اسٹیشنوں پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمی ہوگئی ہے۔ آرامکو نے …

مزید پڑھیں »