جمعہ , 18 اکتوبر 2019

breaking_news

پاراچنار متاثرین کا امداد لینے سے انکار

پاراچنار(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پارا چنار دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو10,10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کے لیے 5,5 لاکھ روپے دئیے جائیں گے، تاہم لواحقین اور متاثرین نے امداد لینے سے یکسر انکار کر دیا ہے۔ مقررین نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار کی عوام کو …

مزید پڑھیں »

کیا آپ بھی ایسے مسکراتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسکراہٹو ہ چیز ہے جو مفت، آسان اور ہر وقت دستیاب رہتی ہے بس ہونٹوں کو ہی تو ہلانے کی زحمت کرنا پڑتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے کا یہ عام تاثر کسی قسم کی معذوری کا اظہار بھی ہوسکتا ہے؟ جی ہاں ایسی مسکراہٹ جس میں پورے دانت یا بتیسی نظر آتی …

مزید پڑھیں »

امریکی جنگی بیڑے اور طیارے شام پر حملے کیلئے تیار ہیں:CNN

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سی این این چینل نے رپورٹ دی ہے کہ مشرق وسطی میں امریکہ کے فضائی اور بحری اڈے شام پر حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سی این این کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے دمشق پر مبینہ کیمیائی حملے کا الزام لگانے کے بعد، امریکہ کی نظریں حمص کے الشعیرات ایئربیس پر گڑی ہیں لیکن وہاں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ،سربراہ موساد

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔ایرانی خبر رساں ادارے ابنا ء نے عبری زبان سائٹ ” کان” کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے ” موساد ” کے سربراہ یوسی کوہن کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عراقی افواج نے داعش کے گڑھ موصل کو مکمل آزادا کرا لیا

موصل(مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی افواج نے دہشت گرد تنظیم داعش کا عراق میں سب سے مظبوط مرکز موصل کو مکمل آزادا کرالیا ، اور توقع کی جا رہی ہے کہ حلب کے جعلی ماتمی اب موصل کا ماتم شروع کرنے والے ہیں ۔ نینوا آپریشن کے کمانڈر نے قدیم موصل میں واقع داعش کے گڑھ مسجد النوری اور گلدستہ الحدبا کی …

مزید پڑھیں »

سرجری میں باریک رسولیاں تلاش کرنے والی خردبین ایجاد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک خاص قسم کی خردبین (مائیکرو اسکوپ) بنائی ہے جو کینسر سرجری کے دوران مزید سرطان زدہ رسولیوں کی نشاندہی کرکے سرجنوں کا کام آسان بناتی ہے اور اس طرح بار بار سرجری کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔ ام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ کینسر کے خلیات دور کرتے ہوئے صحت …

مزید پڑھیں »

یونس نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹرز بھی مختلف طریقوں سے گیند کی شکل بگاڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کرکٹ میں مختلف طریقوں سے بال ٹیمپرنگ ہوتی ہے،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کرکٹرز چیونگم اور پسینے سے گیند کی چمک بڑھاتے ہیں،جنوبی افریقی فاف ڈوپلیسی …

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف ویمنزورلڈکپ 2018 سےباہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2018 میں بھارت کےخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کی اہم کھلاڑی بسمہ معروف زخمی ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔انگلینڈ میں جاری ویمنز ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ٹیم کی تجربہ کھلاڑی بسمہ معروف ابتدائی دو میچوں کے بعد ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔بسمہ معروف …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت نےممتاز عالم دین شیخ حسنین المہنا کو جیل بھیج دیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی حکومت نے ممتاز عالم دین شیخ حسنین المہنا کو جیل مین پابند سلاسل کردیا ہے ۔ اللؤلؤة ٹی وی کے مطابق بحرین کے سرکاری پراسیکیوٹر نے مذکورہ عالم دین کوحکومتی مظالم کے خلاف تقریر پر شامل تفتیش کر رکھا تھا اب ان کی بقیہ تفتیش کو ملتوی کرتے ہوئے دو ہفتوں کے لئے عالم دین شیخ …

مزید پڑھیں »

اسٹیون اسمتھ نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی سے فراغت کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے نوجوان کپتان اسٹیون اسمتھ ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جب کہ ان کی گرل فرینڈ دینی ولز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔اسمتھ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہیں کسی بلند عمارت پر کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔ اسمتھ نے اپنی پوسٹ پر لکھا …

مزید پڑھیں »