جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

وزیر اعظم نے یو این اجلاس میں کرونا کے لیے 10 نکاتی پلان پیش کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کرونا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے یو این خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ کرونا وبا کے خاتمے تک غریب ملکوں کے قرض معطل اور پس ماندہ ملکوں کے …

مزید پڑھیں »

چین نے غیرمعمولی فوجیوں "سوپر سولجرز” کی آزمائش کر لی

امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے سوپر سولجرز (Super Soldiers )یعنی حیاتیاتی طور پر غیر معمولی صلاحیتیوں سے لیس سپاہی بنانے کے لیے انسانی آزمائش کرلی ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے میدان جنگ میں فوجیوں کی کارکردگی بڑھانے کے لیے جدید بائیو …

مزید پڑھیں »

آذر بائیجان کا قرہ باغ جنگ میں اپنے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں

آذر بائیجان نے قرہ باغ علاقہ میں آرمینیا سے ہونے والی جنگ میں اپنے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آذر بائیجان نے قرہ باغ علاقہ میں آرمینیا سے ہونے والی جنگ میں اپنے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آذر بائیجان …

مزید پڑھیں »

اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفد کے ساتھ بیت المقدس کا دورہ

امارات کے وفد نے گلوکار ولید الجاسم کے ہمراہ صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد الاقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ کیا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات کے ایک تجارتی اور ثقافتی وفد نے قابض صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اہلکاروں کے حفاظتی حصارمیں مسجداقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمارکی طرف سے توحیدی طاقتوں کا راستہ روکنےکی گھناؤنی سازش ہے ، علامہ محمد امین شہیدی

اُمتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد: اُمتِ واحدہ پاکستان کی طرف سےجاری کردہ اعلامیہ میں علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہےکہ شہیدڈاکٹر محسن فخری زادہ کی المناک شہادت تمام امتِ مسلمہ کے لئے گراں ہے کیونکہ وہ …

مزید پڑھیں »

فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے ، ترک صدر

ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔ ابلاغ نیوز نے فارس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان نے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جانے سے پہلے چائنہ پر مزید ویزا پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دباؤ قراردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے اسے سیاسی دباؤ اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قراردیا …

مزید پڑھیں »

وہابی دہشتگرد گروہوں کو سعودی عرب کے حامی مدارس تربیت اور مالی سپورٹ کرتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام وہابی دہشت گرد گروہوں کو سعودی عرب کے حامی مدارس میں تربیت دی جاتی ہے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق سعید خطیب زادہ نے کہا کہ یہ حقیقت …

مزید پڑھیں »

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے علاقائی امن کو سبوتاژ کرنے والے اقدام اور ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے بیان کے مطابق اس قسم کے اقدامات علاقائی اور عالمی روابط …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے دہشتگردوں کا انخلا

عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ کے ترجمان بریگیڈیر تحسین الخفاجی کا کہنا ہے کہ عراق کی مرکزی حکومت اور عراقی کردستان علاقے کے مابین ہونے والے ایک معاہدے …

مزید پڑھیں »