پیر , 19 اگست 2019

breaking_news

عالمی امن کے لیے خطرہ کون، اسرائیل یا شمالی کوریا؟

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی کوریا نے غاصب صہیونی حکومت کو علاقے سمیت عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ پيونگ یانگ نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار اتنی مقدار میں ہیں کہ جس سے انسانیت کو تباہ کیا جاسکتا ہے۔صیہونی حکومت کے وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو پاگل اور …

مزید پڑھیں »

عراق اور شام میں عام شہریوں کو قتل کرنے کا امریکی اعتراف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی روزنامہ یو ایس اے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں اب تک عراق اور شام کے 352 عام شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال ماہ نومبر سے اب تک 45 عام شہری مارے جاچکے ہیں۔روزنامے نے بتایا کہ پینٹاگون نے رپورٹ میں جو تعداد بتائی ہے وہ …

مزید پڑھیں »

داعش نے موصل سے فرارکی کوشش پر تین خاندانوں کو قتل کر دیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کے شمالی شہر موصل سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کرنے والے تین خاندان بد نام زمانہ داعشی دہشت گردوں نے موت کے گھاٹ اتار دئیے۔عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ روز موصل میں داعش کے زیرتسلط علاقے سے فرار کی کوشش کرنے والے تین خاندانوں کو دہشت گردوں نے پکڑا۔ ان میں بیشتر بچے اور خواتین …

مزید پڑھیں »

جعلی یہودی قبروں سے قبلہ اول کا گھیراؤ کرنے کی صہیونی سازش

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )غاصب اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کی جاری منظم مہمات کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کار اور انتہا پسند تنظیمیں بھی اس مکروہ حربے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ارض فلسطین میں چپے چپے پر یہودیوں کو بسانے کی مذموم مہمات کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے حربے بھی اراضی ہتھیانے …

مزید پڑھیں »

یمن کی افسوسناک صورتحال میں امریکہ کے کردار میں اضافہ ہورہا ہے:سابق عہدیدار اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار اور بین الاقوامی حقوق کے ماہر کا کہنا ہے کہ یمن کی افسوسناک صورتحال میں امریکہ کے کردار میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار ریچرڈ فولک کا کہنا تھا کہ آل سعود کی یمن جنگ کے حوالے سے امریکی حمایت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ہر قسم کے اتحاد کا مقابلہ کرنے کیلئےتیار ہیں: ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں عالمی سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے امریکی ،اسرائیلی اور سعودی اتحاد کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ جنرل دہقان نے کہا کہ ایران کو امریکہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

مسجد نبوی ﷺ پر حملے میں ملوث سعودی شہریوں سمیت 46 ملزمان گرفتار

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکومت نے گزشتہ سال مسجد نبوی ﷺ کے قریب ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک سیل کے 46 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں سعودی شہریوں سمیت غیر ملکی بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عرب میں سکیورٹی فورسز نے گذشتہ سال مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا شام میں ایرانی اثر و رسوخ ختم کرنے کا منصوبہ

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اسرائیلی روزنامہ نے شام میں ایران کے اثر و رسوخ کو کم کرنے سے متعلق صیہونی منصوبے کو ٹرمپ حکومت کو پیش کرنے کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ صیہونی روزنامہ "یدیعوت آحارنوت” نے لکھا ہے کہ صیہونی وزیر برائے ذرائع ابلاغ و نقل انتقال یزرائیل کاتس نے شام میں ایران کے اثر و رسوخ …

مزید پڑھیں »

یمن پر حملے میں امریکہ کی شمولیت پر امریکی سینیٹر کی تنقید

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سینیٹر نے یمن پر حملے میں امریکہ کے شامل ہونے پر تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔ امریکہ کے ایک ریپبلکن سینیٹر نے ایک مقالے میں یمن کی جنگ میں امریکہ کے شامل ہونے پر کڑی تنقید کی ہے اور سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا سلسلہ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدیوں کے حالِ زار اور تعداد بڑھنے کے بارے میں چونکا دینے والی رپورٹ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک نئی رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں اضافے اور ان کی بری حالت کا بتایا گیا ہے۔فلسطینی قیدیوں کے بارے میں اہم معلومات شائع کی گئی ہیں جس میں اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اور غیر فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے، ان رپورٹوں …

مزید پڑھیں »