ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

خواتین کے حقوق کو نشانہ بنانے والوں کے سامنے کھڑا ہونا فرض ہے ، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ خواتین کے حقوق کو نشانہ بنانے والے ہر ایک کے سامنے کھڑا ہونا ان پر فرض ہے۔ صدر اردوان نے ان خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے صدر دفاتر میں "ترک خواتین کی حق رائے دہی کے حصول اور منتخب ہونے کی 86 ویں سالگرہ” کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین عرب قوم کا مرکزی مسئلہ ہے، سعودی عرب ،مصر

مشترکہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر کہا گیا کہ مسئلہ فلسطین عرب قوم کا مرکزی مسئلہ ہے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور مصر کے مابین مشترکہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ریاض میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اختتامی بیان میں مسئلہ فلسطین کو عرب قوم کا مرکزی مسئلہ قرار دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل شام کے مقبوضہ علاقوں سے قبضہ ختم کرے ،بشار الجعفری

شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔ بشارالجعفری نے کہا کہ شام، اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ شام میں صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی …

مزید پڑھیں »

اگر ایران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکرتا ہے تو تہران سے پابندیاں اٹھا لی جائیں گی، جوبائیڈن

امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق جوبائیڈن نے نیویارک ٹائمز کے معروف صحافی تھامس فریڈ مین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کے عنوان …

مزید پڑھیں »

دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری

چینی سائنسداں ہوائی جہاز کے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچا دے گا۔ مزید میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چین میں آواز سے سولہ گنا تیز رفتار جیٹ انجن بنایا جارہا ہے ۔ چینی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس جیٹ انجن کا حامل …

مزید پڑھیں »

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی شہزادی انتقال کرگئیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادے شاہ فیصل بن آل سعود کی صاحبزادی انتقال کرگئیں جن کا نماز جنازہ آج جمعرات کو ادا کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادہ حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ و …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ میں امن کا عمل بین الاقوامی سفارت کاری کی بہت بڑی ناکامی

یورپین یونین کے خارجہ امور کے سابق سربراہ جاویر سولانا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا عمل بین الاقوامی سفارت کاری کی ایک بڑی ناکامی ہے۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپین یونین کے خارجہ امور کے سابق سربراہ جاویر سولانا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا عمل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ، چیک فریلیچ

چیک فریلیچ نے کہا کہ اسرائیل میں ہمت نہیں ہے کہ وہ ایران کو شکست دے سکے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کے سابق معاون چیک فریلیچ نے کہا ہے کہ ایران خطے کا طاقتور ملک ہے اور اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ہے۔ 00:26 00:40  دانلوڈ 15 MB

مزید پڑھیں »

پاکستان کی شہید فخری زادہ کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہمیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے ریڈیو پاکستان ویبسائیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری …

مزید پڑھیں »