جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

پاک افغان بارڈر پر کشیدگی میں 1 ہلاک اور 6 زخمی

پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چمن بارڈر باب دوستی پر احتجاج کرنے والے تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے مابین تصادم، پھتراؤ، ٹائر جلانے اور فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو …

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق

اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے خوشوبه میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کی جانب سے قتل عام میں کم از کم 110 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر کسان اور مچھیرے شامل ہیں۔ عینی …

مزید پڑھیں »

ایران کے عظیم سائنسداں کی نماز جنازہ ادا اہم شخصیات کی شرکت

نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ مزید اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز اور معروف سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی نماز جنازہ آج صبح وزارت دفاع میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ شہید محسن …

مزید پڑھیں »

وفاقی عدالت نے ٹرمپ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا پہنچا ہے، ریاست پنسلوانیا میں انتخابات کے نتائج کے خلاف صدر ٹرمپ کی اپیل مسترد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فلا ڈیلفیاکی فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ کے وکلا کی اپیل مسترد کر دی ہے، جس پر صدر ٹرمپ کے وکلا نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ابو ظہبی: 144 منزلہ عمارت 10 سیکنڈ میں ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو وائرل

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 144 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈ کے اندر مسمار کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں مینا بندرگاہ کے علاقے میں قائم 144 منزلہ مینا پلازہ ٹاور کو منہدم کردیا گیا، کارروائی میں صرف 10 سیکنڈ کا وقت لگا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس دوران …

مزید پڑھیں »

یمنی ’قدس ۲‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون

گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر …

مزید پڑھیں »

قابض فوج نے مزید 129فلسطینی عمارتیں مسمار کردیں

رواں سال نومبر میں اب تک صہیونی فوج کے ہاتھوں 200 افرادکی املاک تباہ ہوچکی ہے جس کے بعد یہ متاثرہ افراد کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے اوچامیں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں …

مزید پڑھیں »

کراچی میں پولیس نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔ مزید اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس حکام …

مزید پڑھیں »

یورپ میں انسانی بنیادی حقوق کا معیار گررہا ہے

یورپین پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں انسانی بنیادی حقوق کا معیار گررہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں انسانی بنیادی حقوق کا معیار گررہا ہے۔  ان خیالات کا اظہار یورپ میں انسانی بنیادی حقوق کی صورتحال 19-2018‘ کی پارلیمنٹ میں پیش کردہ رپورٹ کی منظوری کیلئے ووٹنگ کے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی کو ایک بار پھرحراست میں لے لیا گيا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے …

مزید پڑھیں »