ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

ایرانی سائنس داں فخری زادہ کی شہادت پر اقوام متحدہ کا ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے تہران کے قریب سینئرایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل کا …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا شہید محسن فخری زادہ کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دینے پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے ممتازجوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے اور انھیں قرار واقعی سزا دینے پر تاکید کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں شہید فخری زادہ کی ملک کی ترقی اور پیشرفت کے سلسلے …

مزید پڑھیں »

ایران کے ایٹمی سائنسدان کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ

ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔ ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کو دار الحکومت تہران کے نزدیک آبسرد نواحی علاقے کے ایک چوراہے پر خودکش حملے میں شہید کر دیا گیا۔ یہ حملہ جمعے کو دو پہر 2 بج کر 40 منٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی

برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے یہ فیصلہ اس ملک کی پارلیمنٹ کی اطلاع میں لائے بغیر کیا اور اس کی ہوا عوام کو لگنے نہیں دی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف لیبر …

مزید پڑھیں »

اٹلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اٹلی میں مہلک کورونا وائرس کی وبا سے15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، ملک میں اس وائرس سے اب تک 53 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جمعہ کو مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی 10 سالہ ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ کو 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نےایک رپورٹ میں کہاہے کہ 2006 سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں اورناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ کی معیشت کو 16 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تجارت وترقی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2007سے 2017ءتک غزہ …

مزید پڑھیں »

مختار نامے کے ” میثم تمار” انتقال کر گئے

ڈرامہ سیریل مختار نامے میں میثم تمار کا کردار ادا کرنے والے فلموں اور ڈراموں کے معروف ایرانی اداکار پرویز پور حسینی کورنا کے باعث انتقال کرگئے۔ ایران پریس کے مطابق اہم تاریخی فلموں اور ڈراموں میں معروف اداکار پرویز پور حسینی کرونا میں مبتلا تھے  جمعرات کی شب ان کی حالت انتہائی خراب ہوگئی تھی۔ پرویز پور حسینی کی …

مزید پڑھیں »

سامرا شہر پر داعش کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ عراقی ذرائ‏ع کی رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے شہر سامراء کے جنوب میں تل الذھب کے علاقے پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو فرار کرنے …

مزید پڑھیں »

ہم مظلوم شہید محسن فخری زادہ کے قاتلوں پر بجلی کی طرح گریں گے ، سردار حسین دهقان

ایران کے سابق وزیر دفاع نے اپنے ٹوئیٹر صفحہ پر ایران کے ممتاز سائنسداں محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی مسلح ایجنٹوں اور دہشت گردوں پر بجلی ک طرح گریں گے اور انھیں جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ جنرل دہقان نے ” انالله و ان …

مزید پڑھیں »