اتوار , 15 دسمبر 2019

breaking_news

روس نے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کا مطالبہ کر دیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر پیوٹن کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان ’’زامیر کابولوف‘‘ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی آپریشنز ناکام ہو چکے ہیں۔ زامیر کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی کارروائیاں بے نتیجہ ثابت ہوئیں جس کی وجہ سے افغانستان عالمی دہشت گردی کے گڑھ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ زامیر کے مطابق افغانستان میں امریکی …

مزید پڑھیں »

مکہ میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کی تعمیر دوبارہ شروع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کی تعمیر کے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس پر کام کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔ یہ ہوٹل جسے ابراج کدائی کا نام دیا گیا ہے، جب تعمیر ہو گا تو 10 ہزار کمروں پر مشتمل ہو گا جبکہ یہ 14 …

مزید پڑھیں »

’قوم قربانیوں کے اعتراف میں یوم آزادی بھرپور انداز میں منائے‘

کوئٹہ: (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ شہدا نے پرامن اور مستحکم پاکستان کے لیے جانیں دیں، قوم قربانیوں کے اعتراف میں یوم آزادی بھرپور انداز میں منائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں …

مزید پڑھیں »

کراچی: وین میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں وین میں آتشزدگی کے نتیجے میں پکنک پر جانے والے بدنصیب خاندان کے 6 افراد جھلس کر جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق وین میں آگ گیس سلینڈر میں لیکیج کے نتیجے میں لگی، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بدنصیب …

مزید پڑھیں »

چین کے نائب وزیراعظم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے چین کے نائب وزیراعظم وانگ ینگ 2 روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ وانگ ینگ اپنے دورے کے دوران صدرِ پاکستان ممنون حسین اور وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے بھی ملاقاتیں کریں گے جبکہ یوم آزادی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی کارروائی، 3 کشمیریوں سمیت 5 ہلاک

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے آؤنیرا میں بھارتی فورسز کی تازہ کاررائی میں تین حریت پسندوں کے علاوہ 2 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہو گئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکڑوں بھارتی فوجیوں اور انسداد شورش فورسز نے مبینہ مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سری نگر سے 50 کلومیٹر دور آؤنیرا کے …

مزید پڑھیں »

کراچی: سائٹ کے علاقے میں قائم مدرسے کو سیل کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں قائم ایک مدرسے کے سربراہ (مہتمم) کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہونے کے باوجود ان کی غیرموجودگی پر پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کی مدد سے مدرسے کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر (اےسی) کراچی غربی کی جانب سے رابطے کے بعد سائٹ پولیس اسٹیشن کے ہاؤس افسر(ایس ایچ او) نے اےسی …

مزید پڑھیں »

آئین بدلنا ہو گا، اپنا پروگرام 14 اگست کو دوں گا: نواز شریف

لاہور (بی بی سی رپورٹ) پاناما کیس میں سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے داتا دربار کے باہر موجود سٹیج پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت آئین میں تبدیلی کے لیے سینیٹ کے چیئرمین کا ساتھ دے گی۔ بدھ کی صبح دارالحکومت اسلام آباد سے اپنے سفر کا آغاز ایک ریلی کی …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب دھماکا، 15 افراد جاں بحق

کوئٹہ: (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہو گئے۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز میلوں دور تک سنی گئی جبکہ قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر قابو پایا۔ دھماکے کی نوعیت …

مزید پڑھیں »

میاں صاحب ملزم سے مجرم بننے جا رہے ہیں/ عوام نے مظلومیت کارڈ کو مسترد کر دیا ہے: عمران خان

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا: "5 ججز نے نوازشریف کے خلاف متفقہ فیصلہ دیا، وہ اپنی بیگناہی کا کوئی ثبوت نہ دے سکے، میاں صاحب! آپ پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، آپ ملزم سے مجرم بننے جا رہے ہیں”۔ عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نواز …

مزید پڑھیں »