جمعرات , 18 اپریل 2024

breaking_news

برازیل میں بس اور ٹرک کے خوفناک تصادم میں 37 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں بس اور ٹرک کے خوفناک تصادم کے باعث 37 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں بس اور ٹرک کے خوفناک تصادم کے باعث 37 افراد ہلاک ہوگئے۔ برازیل کی ریاست ساؤپولو کے علاقے تاگوئی میں فیکٹری ملازمین کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہر ال اخرس جمعرات کو جیل سے باہر نکلنے کے بعد غرب اردن پہنچے ہیں اس کے بعد وہ نابلس کے النجاح اسپتال میں  داخل کرائے جائیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں اب کیسے کام کریں گی۔۔۔؟؟؟

ایک ایسے مرحلے پرجب پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کا عمل مکمل ہو گیا ہے یعنی چھ میجر جنرلز کو لیفٹینٹ جنرلزکے عہدوں پر ترقی دے کر انہیں نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے بھی ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صوبائی اور وفاقی سطح پر کام کرنے والی 26 …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ نے سعودی عرب کے دفاعی سسٹم کو بھی چکما دے دیا

یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔  یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ملت یمن جارحین کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی اور سعودی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک

امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد …

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں الشباب کے بعد کی زندگی , ایک شخص کی کہانی

صومالیہ کی اسلامی شدت پسند تنظیم الشباب نے ہزاروں سپاہیوں کو بھرتی کیا ہے لیکن انھیں ایسے افراد کی ضرورت بھی ہوتی ہے جو ان کے زیر انتظام علاقوں میں عوامی خدمات انجام دیں سکیں۔ جس کسی نے بھی وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی اور پکڑا گیا اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن اسی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی انتقال کر گئے

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ وہ پچھلے تین ہفتے سے متحد ہ عرب امارات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق سوڈان کے اہم رہنما اورسابق وزیر اعظم 84 سالہ صادق …

مزید پڑھیں »

ایران پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ضرورت پورا کرنے کے لئے تیار

ایران کے سفیر نے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان  کے ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے ایران اور پاکستان کے دلچسپی کے امور، تجارتی تعلقات، دونوں ممالک کے عوام …

مزید پڑھیں »

تین ایرانی تاجروں اور صہیونی جاسوس کے تبادلے کی پہلی ویڈیو

تین ایرانی تاجروں کو بیرون ملک بے بنیاد الزامات کی بنا پر گرفتار کرلیا گیا تھا جنھیں ایک اسرائیلی جاسوس کے بدلے میں آزاد کرالیا گیا ہے صہیونی جاسوس کے پاس برطانوی اور آسٹریلوی شہریت موجود تھی۔

مزید پڑھیں »

طالبان کے ہاتھوں 19 افغانی شہری اغوا

افغانستان میں طالبان نے 19 مسافروں کو صوبہ میدان وردک سے اغوا کرلیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق افغانستان کی پارلیمنٹ میں میدان وردک کے نمائندے مہدی راسخ  نے شفقنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے بدھ کے روز جلریز شہر کے علاقے سیاہ پیتاب میں 19 مسافروں کو زبردستی گاڑی سے اتار کر اغوا کر لیا۔ ابھی تک …

مزید پڑھیں »