جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

نیتن یاہو اور مائیک پومپیو کا دورہ سعودی عرب ، ملاقات کا احوال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو  اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ریاض میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسرائیلی میڈیا نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا ہے ، ان کی ملاقات سعودی خونخوار ولی عھد محمد …

مزید پڑھیں »

بھارت میں بڑی تعداد میں گائے کی پراسرار ہلاکتیں

بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔ اتوار کے روز پراسرار بیماری کی وجہ سے مزید 14 …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کے لئے انٹونی بلینکن کا انتخاب

امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے۔  اطلاعات کے مطابق  نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن اپنی ٹیم …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے آج پیر کے روز یمنی فوج کی بےمثال کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فورسز نے جدہ میں …

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کے حملے میں 19 شہید و زخمی

شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے ایک علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم انیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ دہشت گردانہ حملہ صوبے صلاح الدین میں واقع بیجی کے علاقے المسحک کے علاقے میں کیا گیا جس میں پانچ پولیس اہلکار سمیت گیارہ افراد جاں …

مزید پڑھیں »

ایران کے پڑوس کی پہلی پالیسی خطے کے مفاد میں ہے ، پاکستانی تجزیہ کار

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹڈیز کے ڈائریکٹر نے ظریف کے حالیہ دورہ پاکستان کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ظریف، ایران کی پڑوس کی پہلی پالیسی کے اجرا کنندہ ہیں جو خطے سمیت پاکستان کے مفاد میں ہے۔  ان خیالات کا اظہار "محمد آصف نور” نے پاکستان ڈیلی ٹائمز میں "ظریف پاکستان میں” کے عنوان …

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردوان اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق

ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بیان کے مطابق، ”صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے پر اتفاق …

مزید پڑھیں »

کابل دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، اتوار کی صبح ہونے والے دو دھماکوں میں سے ایک میں افغان آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں آج بھی دو بم دھماکے ہوئے، ایئرپورٹ کے قریب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے افغان آرمی کی گاڑی کو دھماکے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے الیکشن نتائج مزید تنازعات کا شکار ، ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کا ایران کی آئل ریفائنری بنانے کی تجویز کا جائزہ

انڈونیشیا اگلے سات سالوں کے دوران اپنی تیل کو صاف کرنے کی گنجائش روزانہ آدھے ملین بیرل میں بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے ریفائنری بنانے کی تجویز کا جائزہ لیا ہے۔ انڈونیشیا کی وزارت تیل اور کان کنی وسائل کے منیجیر ڈائریکٹر "ویراتماجا پوجا” نے کہا کہ ایران نے انڈونیشیا کے جاوا میں روزانہ ایک …

مزید پڑھیں »