ہفتہ , 24 اگست 2019

breaking_news

مغرب نے خان شیخون تحقیقات کیلئے آنے والی ٹیم کو روکا: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ مغرب اور امریکہ نے خان شیخون میں رچائے گئے کیمیائی ڈرامے کا راز فاش ہونے کے ڈر سے اس حادثے کی جانچ کرنے کیلئے کسی بھی تحقیقی ٹیم کو شام آنے سے روک دیا ہے۔شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغرب نے خان …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت کا سیاسی ، انسانی حقوق کارکنوں اور صحافی ناقدین کے خلاف نیا شکنجہ تیار

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے آئندہ دنوں میں حکومتی ناقدین جن میں بحرینی انسانی حقوق کے کارکن، صحافیوں اور حزب اختلاف کی شخصیات کو پبلک پراسیکیوشن کے ذریعے تفتیش کے لئے طلب کر لیا ہے۔خصوصی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک درجن سے زائد سیاسی شخصیات ،سرگرم کارکنوں اور صحافیوں کو جمعہ کے دن پوچھ …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجی اتحاد: راحیل شریف کو این او سی جاری، سعودیہ روانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے این او سی جاری کردیا گیا، جس کے بعد وہ سعودیہ روانہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف کو لینے کے لیے سعودی عرب سے خصوصی طیارہ لاہور پہنچا تھا، ان کے ساتھ ان …

مزید پڑھیں »

برطانیہ بھی شام پر حملہ کرسکتا ہے:انڈیپنڈنٹ اخبار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت بغیر برطانوی پارلیمنٹ کے اجازت کے شام پر امریکہ کی طرح کرسکتا ہے اور برطانوی حملہ امریکی حملے سے زیادہ بہتر بھی ہوسکتا ہے ۔ اخبار کا کہا تھا کہ برطانوی وزیر خارجہ یہ کہہ چکے ہیں کہ شام پر حملے کی صورت میں برطانیہ اس حملے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدیوں کو بھوکا مرنے دو:اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی وزیر دفاع افیگڈور لیبر مین بھوک ہڑتال کرنیوالے فلسطینی قدیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں بھوکا مرنے کیلئے چھوڑدیا جائے۔ اسرائیلی اخبار ’’سرائیل ہوم‘‘کا کہنا تھا کہ لیبرمین کا مزید کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ اسرائیل پارلیمنٹ میں موجود عرب ارکان بھی اس بھوک ہڑتال میں شامل ہوجائیں اور رات …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا ایجنسیوں کو ایران سے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایجنسیوں کو ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے جانیوالے سمجھوتے پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ آیا ایران کے ساتھ معاہدہ اور تہران پر پابندیوں کا خاتمہ امریکا کے مفاد میں ہے یا نہیں۔ امریکی صدر کے ترجمان نے …

مزید پڑھیں »

ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گارڈین کونسل نے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کی تائید کر دی ہے ۔ بارہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں میں موجودہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور دہشتگرد ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں؛ شامی مندوب

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور دہشتگرد ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ جولان کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل میں سے ہے مگر اب بھی اسرائیل اس پر قبضہ کئے ہوئے ہے۔جعفری نے کہا: حکومت دمشق نے ہمیشہ ہی فلسطینی …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ایران کو ’’شکست‘‘ دینے کیلئے سعودی کوششوں کا خیر مقدم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے وسطی ایشیاء اور اس کے اطراف کے خطوں میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کو شکست دینے کے لیے سعودی کوششوں کو سراہا ہے۔واشنگٹن میں موجود امریکی محمکہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ خطے میں ایران …

مزید پڑھیں »

طالبان سے روس کے رابطوں پر اعتراض درست نہیں، حامد کرزئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے طالبان کے ساتھ روس کے رابطوں پر اعتراض کو مسترد کردیا ہے ، ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ اعتراض درست نہیں کیونکہ امریکا بھی طالبان سے بات کرتا ہے ۔ ناروے ، جرمنی اور دیگر ملک بھی طالبان سے بات کرتے ہیں، یہ روس کا …

مزید پڑھیں »