جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

ایران کا یورپی ممالک کو خبردار

ایران نے کہا ہے ہے کہ یورپی ممالک چالبازیوں کی بجائے اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کریں اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تین یورپی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سیاسی بیان بازیوں کی بجائے جامع ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے تعلق سے اپنی بات کریں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

خراسان رضوی(ایران) سے ہرات(افغانستان) ریلوے لائن کا افتتاح

ایران کے صوبے خراسان رضوی اور افغانستان کے صوبے ہرات کے درمیان ریلوے ٹریک کا افتتاح آئندہ چند دنوں میں ہوجائے گا۔ ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گورنر محمد صادق معتمدیان نے صوبہ ہرات کی  مقامی کونسل کے سربراہ کامران علیزئی کے ساتھ  گورنر ہاؤس میں ہونے والی ایک ملاقات میں اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

یورپ میں سرگرم تبلیغ، بزرگ عالم دین کا انتقال

آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔ یورپ میں ساکن بزرگ عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ محمد حکیم صمدی انتقال کر گئے۔ آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اتھارٹی کا شہداء اور اسیروں کے اہلخانہ کی مالی امداد روکنے کا فیصلہ

فلسطینی اتھارٹی نے امریکی حکام کی خوشنودی حاصل کرنے اور قابض صیہونی ریاست کی مرضی کے مطابق فلسطینی شہدا اور اسیران کی کفالت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معروف امریکی اخبار’نیویارک ٹائمز’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کےلیڈروں‌ کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کو یہ پیغام دیا گیا تھا کہ وہ اسرائیل کے خلاف …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے والے علماء اور مفتیان کو گرفتار کرنے کا حکم

سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔ سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت نے اخوان المسلمین کے تعلق سے ریاض کی پالیسیوں کو فالو نہ کرنے والے تمام علماء اور مفتیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی کئے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی خاتون صحافی کو 4 ماہ قید کی سزا

صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی خاتون صحافی اور سماجی کارکن کو بغیر کسی جرم کے 4 ماہ قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق غرب اردن کےوسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی حماس کے مقامی رہنما جمال الطویل کی صاحبزادی اور فلسطینی سینئر خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو …

مزید پڑھیں »

مالی بدعنوانیوں میں ٹرمپ کی بیٹی بھی ملوث

امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔ امریکہ کے حالیہ انتخابات میں بری طرح ہارنے والے امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی اس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے 85 ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔ مزید تفصیلات ک مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹینو گوتریش نے یمن کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امداد میں شدید کمی اور اس ملک کے اقتصاد کیلئے غیر ملکی …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو ایک خطرناک وائرس ہے ، اسرائیلی عوام

تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق احتجاج کرنے والے صیہونیوں نے اسرائیل  کے مختلف علاقوں میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک خطرناک وائرس قرار دے کر …

مزید پڑھیں »

ایران کے مقابلے میں امریکہ کی جنگی ناتوانی کا اعتراف

مغربی ایشیا میں امریکی دہشتگردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ مغربی ایشیا میں امریکی دہشت گردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر مک کینزی نے علاقے میں ایران کے بارے میں امریکی حکام کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے …

مزید پڑھیں »