جمعرات , 9 جولائی 2020

breaking_news

سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی پر انصاراللہ کا رد عمل

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملائشیا کی نئی حکومت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب …

مزید پڑھیں »

بحرین :آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا آپریشن

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کل رات ان کا آپریشن ہوا۔ بحرین کے نامور عالم دین اور بحرینی عوام کے ہر دلعزیز قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت خراب ہونے پر اتوار کی رات انھیں ایک ایمبولینس کے ذریعے سخت …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی:ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیر اور سابق وزیر خارجہ نے ممکنہ طور پر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کل رات مشہد مقدس …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر نواز شریف الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست پر پارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف کو طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست عوامی تحریک کے نیازانقلابی نے دائرکی ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

اردن میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی تائید

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ ہفتہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اردن میں اسرائیل کے خونخوار وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ایک اعلی عرب رہنما نے تائید کر دی ہے۔ خلیج فارس کے ایک اعلی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دھماکا، 9 افراد ہلاک

لاگوس (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر لاگوس میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ۔جمعے کو نائیجیریا کے شہر لاگوس میں موٹر وے پر آئل ٹینکر میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب آئل ٹینکر ایک کار سے ٹکرا گیا، واقعے کے وقت شاہراہ ٹریفک سے …

مزید پڑھیں »

اہلسنت الجماعت کے سربراہ لدھیانوی کانام دہشتگردی کی فہرست سے خارج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے اہل سنت الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سے نکال دیا گیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ احمد لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان میں کشمیری صحافی کے قتل کا منصوبہ تیار کرنے کا الزام عائد کر دیا

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کشمیر کی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کا منصوبہ پاکستان میں تیار کیا گیا تھا ۔ سرینگر میں انسپکٹر جنرل آف پولیس نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ سرکردہ صحافی اور انگریزی روزنامہ رائزنگ کشمیر کے مدیرِ اعلیٰ سید شجاعت بخاری کو قتل کرنے کی سازش …

مزید پڑھیں »

قصور میں عدلیہ مخالف ریلی: سابق (ن) لیگی ایم این اے سمیت 4 ملزمان کو سزا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر سمیت دیگر 4 ملزمان کو ایک ایک ماہ قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے قصور میں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے کے …

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس: احسن اقبال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں انہیں عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا …

مزید پڑھیں »