جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ

بغداد: عراق میں امریکی دہشت گرد فوج کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراق کے صوبے ذی قار میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔السومریہ کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکے صوبہ ذی قار کے علاقے الناصریه کے مغرب میں …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی: تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار ہوئے ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار ہوئے …

مزید پڑھیں »

افغان فضائیہ کا زبردست حملہ؛ دہشت گرد تنظیم طالبان کے 45 دہشتگرد ہلاک

کابل: افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے آئی آر آئی بی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغان صوبے ہرات کے ادرسکن علاقے میں طالبان کے ایک اجلاس پر افغان فورسز کے فضائی حملے میں  45 طالبان ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ہرات کے گورنر کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے تعاون سے چلنے والے ’’ایران انٹرنیشنل اور ’’بی بی سی فارس‘‘ ایران چین معاہدے کے خلاف سرگرم

رپورٹ: امریکا ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ کے مالی تعاون سے چلنے والا فارسی زبا ن کے بین الاقوامی’ ٹی وی چینل ایران چین معاہدے کو نشانہ بنا رہے ہے۔ایران دشمن ممالک کے زیر انتظام چلنے والے فارسی زبان کے ایران انٹر نیشنل ٹی وی چینل اوربی بی سی فارس نے تہران اور بیجنگ کے درمیان ہونے والے معاہدے …

مزید پڑھیں »

ایران نےفائیو جی انٹرنیٹ سائٹ کا افتتاح کردیا

تہران: ایران نے بدھ کے روز فائیوجی انٹرنیٹ سائٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے بدھ کے روز فائیو جی کے انٹرنیت سائٹ کا افتتاح کر دیا ہے جس میں صدر حسن روحانی اور وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو …

مزید پڑھیں »

رہبر انقلاب اسلامی کا عراقی وزیر اعظم سے اسٹریٹجک مسئلے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: رہبر انقلاب اسلامی کا عراقی وزیر اعظم سے اسٹریٹجک مسئلے پر تبادلہ خیال۔ابلاغ نیوز نے العالم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سیاسی ماہرین نے رہبر انقلاب اسلامی کے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ اسٹریٹجک تبادلہ خیال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی موجودگی عراق کی آزادی اور اقتدار کی راہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس اور مثانے کی سوزش میں مبتلا سعودی بادشاہ کی صحت یابی کے لیے اسرائیل میں دعائیہ تقریب

اسلام آباد: فیس بک پیج’’ اسرائیل عربی بولتا ہے ‘‘ پر ایک یہودی اسکالر کی ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں یہودی اسکالر کورونا وائرس اور مثانے کی سوزش میں مبتلا سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی صحت یابی کے لیے دعا کر رہا ہے۔ابلاغ نیوز نے العالم نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ یہ فیس بک پیج جو …

مزید پڑھیں »

شنگھائی ہوائی اڈے پر کارگو طیارہ کو آگ لگ گئی۔

اسلام آباد: شنگھائی ہوائی اڈے پر ایتھوپیا کی ایئر لائنز کے ایک کارگو طیارے کو آگ لگ گئی ہے۔ ابلاغ نیوز نے العالم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شنگھائی ہوائی اڈے پر ایتھوپیا کی ایئر لائنز کے ایک کارگو طیارے کو آگ لگ گئی ہے۔شنگھائی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایتھوپین ایئر لائنز کے 777 ایف طیارے کو …

مزید پڑھیں »

نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہامریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی …

مزید پڑھیں »

بہادر افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

اسلام آباد:ایک افغان لڑکی نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو  کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغان لڑکی نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا …

مزید پڑھیں »