منگل , 23 اپریل 2024

breaking_news

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے؛ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے باعث امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بد تر ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن کا جیتنا …

مزید پڑھیں »

شنگھائی تعاون تنظیم میں رکنیت کے لیے ایران کے پاس تمام شرائط ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تنظیم میں رکنیت کیلیے ایران کے پاس تمام شرائط ہیں۔ ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سنگھائی تنظیم میں رکنیت کے لیے ایران کے پاس تمام شرائط ہیں۔یہ بات روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کے روز ایرانی …

مزید پڑھیں »

چین کے ساتھ ممکنہ مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کی جانب سے ایک خطر ناک بیان سامنے آیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  جس میں انہوں نے بیجنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے سخت گیر موقف کا تعین کیا ہے۔ امریکی اخبار Wall Street Journal کے مطابق منگل کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے چین کی 11 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکہ نے ایغور مسلمانوں سے جبری مشقت لینے پر چین کی 11 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد یہ کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی نہیں خرید سکیں گی۔ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ایغور مسلمانوں سے جبری مشقت لینے پر چین کی 11 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد …

مزید پڑھیں »

شام کے پارلیمانی انتخابات میں بعث پارٹی کی کامیابی

شام کے پارلیمانی انتخابات میں صدر بشار اسد کی بعث پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کو کامیابی ملی ہے۔ابلاغ نیوز نے  ٹی آر ٹی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کے پارلیمانی انتخابات میں صدر بشار اسد کی بعث پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کو کامیابی ملی ہے۔ حزب بعث نے پارلیمنٹ کی 250 سیٹوں ميں …

مزید پڑھیں »

عراقی فورسز نے کرکوک اور صلاح الدین میں داعش کا نیٹ ورک تباہ دیا

بغداد: عراقی سیکیورٹی فورسزنے صوبہ کرکوک اور صلاح الدین میں داعشی دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراقی ذرائع کا کہناہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ”صلاح الدین” اور ”کرکوک” صوبوں میں داعشی دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ اور متعدد تکفیری گرفتار کیا ہے۔الاخباریہ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر بننے کے بعد پہلے دن مسلمانوں پر پابندیاں ختم کروں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن : ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کہا ہے کہ وہ منتخب ہوکر مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے، مسلمان صحت اور فوج سمیت ہر شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ابلاغ نیوز نے اے آر وائی نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی صدر بننے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس : مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ابلاغ نیوز نے آئی آر آئی بی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  کل منگل کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں 30 گروہوں کے حامیوں اور کارکنوں سمیت …

مزید پڑھیں »

علاقائی امن و استحکام کے لئے خطے سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری: علی شمخانی

تہران: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے عراقی وزیر اعظم المصطفی الکاظمی سے کل ہونے والی ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال بالخصوص دہشتگرد عناصر اور ان کے حامیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی …

مزید پڑھیں »

روس اور ایران مل کر امریکا کا مقابلہ کرینگے، اعلان

ماسکو: ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آج منگل کے روز ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کیساتھ ہونے والی ملاقات میں امریکہ …

مزید پڑھیں »